یورپی یونین نے مہاجرین کیلئے خوشی کی خبر سنادی
برسلز(نیوزڈیسک)یورپی یونین کے وزرائے داخلہ نے ایک لاکھ بیس ہزار مہاجرین کو رکن ممالک میں آباد کرنے سے متعلق ایک منصوبے کو اکثریتی رائے سے منظور کر لیا ہے۔اس منصوبے کے تحت آئندہ دو سالوں کے دوران ان مہاجرین کو مختلف یورپی ممالک میں ایک کوٹے کے تحت آباد کیا جائے گا۔ بتایا گیا ہے… Continue 23reading یورپی یونین نے مہاجرین کیلئے خوشی کی خبر سنادی