پاکستانی اداروں کی بے حسی، جاپانی دوست ناراض
اسلام آباد(نیوزڈیسک).پاکستانی اداروں کی بے حسی نے جاپانی دوستوں کو ناراض کردیا، جاپان کے عطیہ کردہ فضائی آلودگی جانچنے کے آلات گرد آلود ہوگئے۔ جاپانی کمپنی نے 2007 میں فضائی آلودگی جانچنے والی لیبارٹریاں پاکستان کو دی تھیں، 8 سال میں ان لیبارٹریوں کے آلات سے کوئی کام ہی نہیں لیا گیا، جاپانی کمپنی جائیکا… Continue 23reading پاکستانی اداروں کی بے حسی، جاپانی دوست ناراض







































