سو شل میڈیا کا کمال ، جنوری 2015 سے اب تک دنیا بھر میں 4 ہزار لڑکے لڑکیان رشتہ ازواج میں منسلک
اسلام آباد (آن لائن) سوشل میڈیا کے ذریعے شناسائی محبت اور پھر شادی کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے ۔ فیس بک اور ٹوئٹر کے ذریعے جنوری 2015 سے اب تک دنیا بھر میں 4 ہزار لڑکے لڑکیان رشتہ ازواج میں منسلک ہو چکے ہیں۔زیادہ تر تعداد مسلمان لڑکوں کی غیر مسلم لڑکیوں سے… Continue 23reading سو شل میڈیا کا کمال ، جنوری 2015 سے اب تک دنیا بھر میں 4 ہزار لڑکے لڑکیان رشتہ ازواج میں منسلک







































