پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

سو شل میڈیا کا کمال ، جنوری 2015 سے اب تک دنیا بھر میں 4 ہزار لڑکے لڑکیان رشتہ ازواج میں منسلک

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

اسلام آباد (آن لائن) سوشل میڈیا کے ذریعے شناسائی محبت اور پھر شادی کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے ۔ فیس بک اور ٹوئٹر کے ذریعے جنوری 2015 سے اب تک دنیا بھر میں 4 ہزار لڑکے لڑکیان رشتہ ازواج میں منسلک ہو چکے ہیں۔زیادہ تر تعداد مسلمان لڑکوں کی غیر مسلم لڑکیوں سے شادی ہے ۔ آن لائن کی تحقیقات کے مطابق غیر مسلم لڑکیاں مسلمان لڑکوں پر زیازد سے زیادہ ڈورے ڈال رہی ہیں اور ان سے شادیاں رچا رہی ہیں۔ ایک رپورٹ میں بھی بتایا گیا ہے کہ سوشل میڈیا کے ذریعے اظہار محبت میں پہلے کی نسبت 56 فیصد اضافہ ہوا ہے شروع میں یہ اظہار محبت صرف 9 فیصد تھا جو چند سالوں میں 56 فیصد تک جا پہنچا ہے ایک محتاط اندازے کے مطابق دنیا بھر میں روزانہ بیسیوں لڑکے لڑکیاں رشتہ ازواج میں منسلک ہو رہے ہیں پاکستان میں یہ شرح دو فیصد بھارت میں اٹھارہ فیصد امریکہ میں ستائیس فیصد برطانیہ میں اکتالیس فیصد ہے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…