امریکا میں پہلی مرتبہ مسلمان طالب علموں کیلئے عید الاضحی پر چھٹی کا اعلان
امریکا میں پہلی مرتبہ لاکھوں مسلمان طالب علموں کے لئے عیدالاضحیٰ پر چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے جس کے بعد مسلم خاندانوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق امریکی ریاست نیویارک میں پہلی مرتبہ عید الاضحی کے موقع پر 1800 اسکول مسلمان طالب علموں کیلئے بند رہیں گے تاکہ وہ… Continue 23reading امریکا میں پہلی مرتبہ مسلمان طالب علموں کیلئے عید الاضحی پر چھٹی کا اعلان