جمعہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2025 

بڑی عید پر مسلمانوں کو امریکہ میں بڑا تحفہ مل گیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2015

بڑی عید پر مسلمانوں کو امریکہ میں بڑا تحفہ مل گیا

نیویارک(نیوزڈیسک) امریکا میں پہلی مرتبہ لاکھوں مسلمان طالب علموں کے لئے عیدالاضحیٰ پر چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے جس کے بعد مسلم خاندانوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست نیویارک میں پہلی مرتبہ عید الاضحیٰ کے موقع پر 1800 اسکول مسلمان طالب علموں کے لئے… Continue 23reading بڑی عید پر مسلمانوں کو امریکہ میں بڑا تحفہ مل گیا

کپتان سمیت 4 کرکٹر فریضہ حج کی ادائیگی میں مصروف

datetime 23  ستمبر‬‮  2015

کپتان سمیت 4 کرکٹر فریضہ حج کی ادائیگی میں مصروف

عرفات(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی سمیت 4 کرکٹر بھی فریضہء حج کی ادائیگی میں مصروف ہیں ۔ پاکستان ونڈے ٹیم کے کپتان اظہر علی، نائب کپتان سرفراز احمد ،اسد شفیق اور سعید اجمل رواں برس فریضہ حج ادا کرنے کی سعادت حاصل کررہے ہیں ۔ اس مقدس فریضے کی ادائی گی… Continue 23reading کپتان سمیت 4 کرکٹر فریضہ حج کی ادائیگی میں مصروف

حج کے دوران پاکستانی جوڑے کے ہاں بچے کی ولادت

datetime 23  ستمبر‬‮  2015

حج کے دوران پاکستانی جوڑے کے ہاں بچے کی ولادت

منی(نیوز ڈیسک) منی میں حج کے موقع پر پاکستانی جوڑ ے کے ہاں بچے کی ولادت ہوئی ہے ،خوش قسمت بچے کا نام محمد علی رکھا گیا ہے۔منی ٰ کے الوادی اسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد الملائییاری کے مطابق پاکستانی جوڑے کے ہاں بچے کی پیدائش حج کے پہلے روز ہوئی۔ خیموں کے شہرمیں منتقلی… Continue 23reading حج کے دوران پاکستانی جوڑے کے ہاں بچے کی ولادت

سعودی عرب ‘ درجہ حرارت میں اضافہ ، 45 ڈگری سینٹی گریڈتک پہنچ گیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2015

سعودی عرب ‘ درجہ حرارت میں اضافہ ، 45 ڈگری سینٹی گریڈتک پہنچ گیا

مکہ مکرمہ(نیوز ڈیسک)لاکھوں فرزندانِ توحید نے آج منیٰ کی خیمہ بستی سے حج کے رکنِ اعظم وقوفِ عرفات کیلئے میدانِ عرفات کارخ کیا۔ میدانِ عرفات میں عازمینِ حج نے شدید گرمی میں مسجدِنمرہ میں خطبہِ حج سنا۔ مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز آل الشیخ نے خطبہِ حج دیا۔عرب میڈیا کے مطابق آج سعودی عرب میں درجہ… Continue 23reading سعودی عرب ‘ درجہ حرارت میں اضافہ ، 45 ڈگری سینٹی گریڈتک پہنچ گیا

چینی صدر امریکہ پہنچ گئے‘دورہ متاثر ہونے کا خدشہ

datetime 23  ستمبر‬‮  2015

چینی صدر امریکہ پہنچ گئے‘دورہ متاثر ہونے کا خدشہ

بیجنگ (نیو ز ڈیسک) چینی سکیورٹی کی وزارت نے سینڈی کو مارچ میں جاسوسی اور ریاستی راز چوری کرنے کا ذمہ دار قرار دیا تھا۔ امریکی خاتون تاجر کو جاسوسی کے الزام میں 6 ماہ کی سزا دی گئی ہے۔ امریکی خاتون تاجروں کے ایک وفد کے ساتھ آئی اور اسے دورے کے اختتام پر… Continue 23reading چینی صدر امریکہ پہنچ گئے‘دورہ متاثر ہونے کا خدشہ

مودی کےخلاف فسادات کا کیس حتمی فیصلے کے قریب جا پہنچا

datetime 23  ستمبر‬‮  2015

مودی کےخلاف فسادات کا کیس حتمی فیصلے کے قریب جا پہنچا

احمد آباد (نیوز ڈیسک) ذکیہ جعفری نامی خاتون بھارتی وزیر اعظم کےخلاف گجرات فسادات کو لے کر جنگ کا اعلان کیے بیٹھی ہیں۔مودی کو گجرات فسادات کا ذمہ دار ٹھہرانے کے لیے ذکیہ کی جانب سے سر توڑ کوششیں کی گئیں لیکن کچھ فائدہ نہ ہو سکا. ذکیہ جعفری نے گجرات میں ہوئے فسادات میں… Continue 23reading مودی کےخلاف فسادات کا کیس حتمی فیصلے کے قریب جا پہنچا

بھارت ،بڑے مندروں کے کھربوں کے اثاثوں کا انکشاف

datetime 23  ستمبر‬‮  2015

بھارت ،بڑے مندروں کے کھربوں کے اثاثوں کا انکشاف

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارت کے چار بڑے مندروں کے پاس 500 کھرب روپے کے اثاثے ہونے کا حیرت انگیز انکشاف ہوا ہے، ان مندروں کے پاس کل 20 لاکھ ٹن سونا ہے جو امریکی سونے کے ذخائر سے اڑھائی گنا اور بھارتی سوے کے ذخائر کا 40 گنا ہے۔ ملک کے چار بڑے مندروں… Continue 23reading بھارت ،بڑے مندروں کے کھربوں کے اثاثوں کا انکشاف

اوماڑہ حادثے میں 7 افراد جاں بحق ، 22 زخمی ہوئے

datetime 23  ستمبر‬‮  2015

اوماڑہ حادثے میں 7 افراد جاں بحق ، 22 زخمی ہوئے

کراچی (نیوز ڈیسک) پاک بحریہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اوماڑہ حادثے میں 7 افراد جاں بحق جبکہ 22 زخمی ہوئے ، پاک بحریہ کے فوکرز نے زخمیوں کو کراچی منتقل کردیا۔ ترجمان پاک بحریہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاک بحریہ اور سول انتظامیہ میں اوماڑہ میں جائے حادثہ پر امدادی… Continue 23reading اوماڑہ حادثے میں 7 افراد جاں بحق ، 22 زخمی ہوئے

حرم شریف کرین حادثے سے 11دن قبل ہی امیر مکہ نے بن لادن کمپنی کو خبردار کردیاتھا‘ عرب میڈیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2015

حرم شریف کرین حادثے سے 11دن قبل ہی امیر مکہ نے بن لادن کمپنی کو خبردار کردیاتھا‘ عرب میڈیا

مکہ مکرمہ(نیوز ڈیسک) امیر مکہ نے حرم شریف میں کرین حادثے سے 11روز قبل بن لادن گروپ کے چیئرمین کومشینری کے حفاظتی معیار سے متعلق خبردار کیاتھا۔جریدے’ڈیلی مکہ‘ کے مطابق امیر مکہ اور توسیعی منصوبے کے سربراہ شہزادہ خالد الفیصل نے بکربن لادن کو کہاتھا کہ تعمیراتی کرینوں کی حفاظت یقینی بنائی جائے اور اس… Continue 23reading حرم شریف کرین حادثے سے 11دن قبل ہی امیر مکہ نے بن لادن کمپنی کو خبردار کردیاتھا‘ عرب میڈیا