جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

صحرائی سفاری: سعودی عرب میں 2 ارب ریال کی سرمایہ کاری

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رےا ض ( آن لائن )سعودی عرب میں گذشتہ پانچ سال کے دوران سفاری سیاحت میں سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ ہوا ہے اور اس شعبے میں ملکی اور غیرملکی سرمایہ کاری کاحجم دو ارب ریال سالانہ تک پہنچ گیا ہے۔سفاری سفروں کو منظم کرنے والی ایک کمپنی آل سنیدی کے چئیرمین عبدالرحمان آل سنیدی نے بتایا ہے کہ اس شعبے کی شرح نمو میں حالیہ برسوں کے دوران نمایاں اضافہ ہوا ہے اور غیرملکیوں کے علاوہ سعودی شہری بھی سفاری سیاحت میں نمایاں دلچسپی رہے ہیں۔وہ ہر سال مجموعی طور پر اسّی کروڑ ریال اپنے اس شوق کی نذر کرتے ہیں۔انھوں نے مزید بتایا ہے کہ سعودی عرب اور دوسرے خلیجی ممالک میں سفاری سفروں کے لیے مصروف وقت نومبرسے اپریل تک ہوتا ہے اور اس دوران سعودی اور غیرملکی بڑی تعداد میں صحرائی علاقے میں اپنی گاڑیاں اور جیپیں چلانے یا جیپ دوڑ وغیرہ میں حصہ لینے کے لیے آتے ہیں۔آل سنیدی کا کہنا تھا کہ خلیج بھر میں اس طرح کی سیاحت کے لیے درکار سامانِ رسد سعودی مارکیٹ سے ہی مہیا ہوتا ہے۔چنانچہ اس وجہ سے بھی ملکی معیشت کو فائدہ پہنچتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…