پاکستانی تشویش نظر انداز ، افغانستان کا پھر بھارت سے دفاعی تعاون بحال کرنیکا عندیہ
کابل نئی دہلی(نیوزڈیسک) کابل حکومت نے پاکستانی تشویش نظر انداز کرتے ہوئےایک مرتبہ پھر سے بھارت کے ساتھ دفاعی تعاون بحال کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ صدر عبدااللہ عبداللہ کی آمد کے بعد افغانستان نے پاکستان کی جائز تشویش کے احترام میں بھارت سے کرزئی دور کادفاعی تعاون غیر اعلانیہ طور پر معطل کر دیا… Continue 23reading پاکستانی تشویش نظر انداز ، افغانستان کا پھر بھارت سے دفاعی تعاون بحال کرنیکا عندیہ







































