روس پاکستان میں ہیلی کاپٹر سروس سینٹر قائم کرے گا
کراچی(نیوزڈیسک) روس نے پاکستان کے ساتھ ایک اورشاندارمعاہدے کااعلان کردیا،بھارت میں کھلبلی مچ گئی ۔روس پاکستان میں ہیلی کاپٹر سروس سینٹر قائم کرے گا۔ روسی خبر رساں ادارے Sputnikکے مطابق ہیلی کاپٹرسروس سینٹر کے قیام کیلئے ماسکو اوراسلام آباد کے درمیان بات چیت جاری ہے۔ روسی ادارے روزٹیک انٹرنیشنل کوآپریشن ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ وکٹر کیلڈوف… Continue 23reading روس پاکستان میں ہیلی کاپٹر سروس سینٹر قائم کرے گا







































