متحدہ عرب امارات ، چمچماتی بیش قیمت گاڑیوں کا میلہ سج گیا
دبئی (نیوزڈیسک) متحدہ عرب امارات میں چمچماتی گاڑیوں کا میلہ سج گیا ، وائٹ گولڈ سے مزین کار سب کی توجہ کا مرکز بن گئی ۔ جدید لش پش گاڑیوں کے شوقین متحدہ عرب امارات کا رخ کریں ۔ دنیا بھر سے سو آٹو کمپنیوں کی جانب سے دبئی انٹرنیشل موٹر شو میں جدید ماڈلز… Continue 23reading متحدہ عرب امارات ، چمچماتی بیش قیمت گاڑیوں کا میلہ سج گیا







































