’ شادی سے پہلے کچھ نہیں کروں گی‘ چین میں ایک کالج کی طالبات کے عہد نامہ پر سوشل میڈیا چیخ اٹھا
بیجنگ(نیوز ڈیسک)شمال مغربی چین کے ایک ایسے کالج کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے جس نے وہاں پڑنے والی طالبات کو جنسی تعلقات سے دور رہنے کے ایک عہد نامے پر دستخط کرنے کے لیے کہا تھا۔’چائنا اکنامک ڈیلی‘ ویب سائٹ کے مطابق شانشی کے صوبے کے شہر شیان میں واقع یہ کالج… Continue 23reading ’ شادی سے پہلے کچھ نہیں کروں گی‘ چین میں ایک کالج کی طالبات کے عہد نامہ پر سوشل میڈیا چیخ اٹھا







































