پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

متحدہ عرب امارات ، چمچماتی بیش قیمت گاڑیوں کا میلہ سج گیا

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

دبئی (نیوزڈیسک) متحدہ عرب امارات میں چمچماتی گاڑیوں کا میلہ سج گیا ، وائٹ گولڈ سے مزین کار سب کی توجہ کا مرکز بن گئی ۔ جدید لش پش گاڑیوں کے شوقین متحدہ عرب امارات کا رخ کریں ۔ دنیا بھر سے سو آٹو کمپنیوں کی جانب سے دبئی انٹرنیشل موٹر شو میں جدید ماڈلز کی گاڑیاں نمائش کے لیے رکھی گئی ہیں ۔ چوبیس قیراط وائٹ گولڈ سے سجی 650 ایس سپائیڈر دیکھنے والوں کو دل للچاتا رہا ۔ چینی آٹو برانڈز بھی اس شو کا اہم حصہ ہیں ۔ ہفتے تک جاری رہنے والے اس شو میں کلاسک کے علاوہ خواتین کے لیے خصوصی گاڑیاں بھی متعارف کروائی جائیں گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…