جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

چینی ٹیلی کام کمپنی کے سابق صدر کو خورد برد کے الزام میں جرم ثابت ہونے پر بارہ سال قید کی سزا سنا دی گئی

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین کی زی ٹی ای ٹیلی کام کمپنی کے ساﺅتھ ایشیاءریجن کے سابق صدر لیو پنگ فان 20 کروڑ چینی ین کے خورد برد کے الزام میں چین کی عدالت نے جرم ثابت ہونے پر 12 سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے ۔زی ٹی ای پاکستان سمیت 160 ممالک میں نیٹ ورکنگ اور ٹیلی کمیونیکشن آلات فراہم کررہی ہے . میڈیا اطلاعات کے مطابق زی ٹی ای کے سابق صدر لیو پنگ فان پرا لزام تھا کہ انہوںنے برما میں کمرشل پروجیکٹ کے ٹھیکے دوران 200 ملین آر ایم بی کی خورد برد کی کرپشن کا کیس اس وقت سامنے آیا جب 200 ملین آر ایم بی میں سے 70 ملین آر ایم بی( رین منگ بی)اپنی ٹیم کو دئیے تو ایک ٹیم ممبر نے کرپشن کی شفاف تقسیم پر بھانڈا پھوڑ دیا جس پر ملزم کےخلاف کرپشن ثابت ہونے کے بعد چین کی عدالت نے ان کو 12 سال قید کی سزا سنا دی ، اس حوالے سے زی ٹی ای ٹیلی کام کے حکام نے کسی بھی قسم کا تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا ۔



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…