واشنگٹن (نیوزڈیسک) مودی حکومت کاپاکستان پرایک اوروارکرنے کی کوشش ,ہمسایہ اسلامی ملک میں سرگرمیاں تیزکردیں. بھارت افغانستان میں پاکستان کا اثرورسوخ محدود کرنے کیلئے کوشاں ہے۔ امریکی رپورٹ کے مطابق اثرورسوخ ختم کرنے کا مقصد بھارت کی سنٹرل ایشیا اور آگے تک تجارت کو بڑھانے کے حوالے سے پاکستان رکاوٹ نہ ڈال سکے۔ بھارت یہ بھی نہیں چاہتا کہ افغانستان سے امریکی انخلاء کے بعد وہاں سکیورٹی کی ذمہ داری کا بوجھ اس پر ڈالا جائے۔ یہ بھی نوٹ کیا گیا ہے کہ افغانستان بھی بھارتی مارکیٹوں تک رسائی کیلئے دہلی کے ساتھ قریبی تعلقات چاہتا ہے۔ افغانستان میں استحکام کیلئے امریکہ پاکستان کا کردار بہت اہم سمجھتا ہے۔
مودی حکومت کاپاکستان پرایک اوروارکرنے کی کوشش ہمسایہ اسلامی ملک میں سرگرمیاں تیزکردیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘
-
پی ٹی آئی کے اہم رہنما انتقال کر گئے
-
درآمدی سولر پینل پر کسٹمز ڈیوٹی کیلیے نئی قیمتیں مقرر
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
ان ٹارگٹڈ کراس سبسڈی ختم، بجلی کی پوری قیمت وصول کرنے کا فیصلہ
-
شاطر ڈرگ ڈیلر پنکی، جس نے شناخت چھپانے کیلیے تیزاب میں انگلیاں جلائیں، زندگی سے متعلق اہم انکشافات
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
شادی میں لیگ پیس نہ ملنے پر تصادم، نوجوان ہلاک
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
ٹریفک حادثے کے بعد کار سوار نے نوجوان کو گولیاں مار دیں
-
نوجوانوں کو الیکٹرک بائیکس کی فراہمی، وزیر اعطم نے ہدایت جاری کر دی
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
بھارتی اداکار و پروڈیوسر دل کے دورے کے سبب 47برس کی عمر میں چل بسے



















































