سعودی عرب کے دو فوجی حوثی باغیوں نے اغوا کر لئے ہیں‘ العسیری
صنعائ،ریاض (نیوز ڈیسک)عرب اتحادی فوج کے ترجمان بریگیڈئر جنرل احمد العسیری نے غیر ملکی میڈیا کو بتایا کہ ہمارے پاس اپنے اسیر فوجیوں کے زندہ ہونے کا ثبوت موجود ہے۔سعودی عرب کے دو فوجی یمن کے حوثی باغیوں نے اغوا کر لئے ہیں۔ انہیں حوثی ملیشیا نے اپنے ہاں قید کر رکھا ہے۔ سعودی فوجیوں… Continue 23reading سعودی عرب کے دو فوجی حوثی باغیوں نے اغوا کر لئے ہیں‘ العسیری