پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

چین نے پہلامسافربردارطیارہ سی919 تیارکرلیا،517آرڈرزمل گئے

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین نے امریکہ کوایک بارپھرمات دے دی .چین نے اپنا پہلا مسافر بردار طیارہ سی 919 تیار کر لیا ہے ، طیارہ اگلے سال پہلی پرواز کرے گا ۔سیٹوں والا سی 919چار ہزار کلومیٹر تک پرواز کرسکتا ہے ۔کمرشل ائیر کرافٹ آف چائنا کا بنایا جانے والا یہ جہاز اگلے سال پہلی پرواز کرے گا اور تین برس کے بعد اس کی فروخت شروع کی جائیگی ۔کمپنی کے مطابق اب تک مجموعی طور پر اس طیارے کے لیے 51707آرڈرز دئیے جا چکے ہیں ۔

‎ مزیدپڑھیئے: عارف نظامی کے ریحام خان کے بارے میں ایسے انکشافات کہ پوری قوم ششدررہ گئی



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…