جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

بہار انتخابات : بی جے پی نے شکست تسلیم کر لی

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بھونیشور(نیوز ڈیسک)بھارت کی شمال مشرقی ریاست بہار میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے بیشتر رجحانات آ چکے ہیں جس میں وسیع اتحاد کو واضح اکثریت حاصل ہے۔اس دوران بی جے پی نے شکست تسلیم کرتے ہوئے بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار کو مبارکباد دی ہے۔بہار میں ووٹوں کی گنتی صبح آٹھ بجے شروع ہوئی تھی۔بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے ایک ٹویٹ میں بہار کے لوگوں کا زبردست حمایت کے لیے شکریہ ادا کیا ہے۔انھوں نے لکھا: ’ہم آپ کی زبردست حمایت کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ ہم اپنی فتح میں باوقار رہیں گے۔‘جبکہ کانگریس رہنما احمد پٹیل نے کہا: ’بہار کی قیادت اور کارکنوں کو مبارک باد، راشٹریہ جنتا دل اور جنتا دل یونائٹیڈ کو بھی۔ سب نے محنت کی اور این ڈی اے کے جھوٹے دعووں کو شکست دے دی۔‘جے ڈی یو کے سرکردہ رہنما شرد یادو کا کہنا ہے کہ یہ جیت عوام میں پائی جانے والی بے چینی کی جیت ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…