اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بھارتی جنگی جنون میں اضافہ؛ براہموس میزائل کا تجربہ کرڈالا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی جنگی جنون میں کمی نہ آئی، بھارت نے براہموس میزائل کے کامیاب تجربے کا دعویٰ کیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق تجربہ راجستھان میں سرحدی جیسلمیر ضلع کے پھوکرن فائرنگ رینج میں کیا گیا، اس موقع پر فوج اور ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ کے افسران موجود تھے، دفاعی حکام کے مطابق براہموس سپر سانک کروز میزائل زمین سے تقریباً 300 کلو میٹر تک اپنے ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔میزائل کو خودکار موبائل لانچر کے ذریعے فائر کیا گیا، براہموس ایرو اسپیس کے سربراہ سدھیر مہرا کاکہنا ہے کہ براہموس میزائل سسٹم بھارتی فوج کے پاس موجود ایک مہلک اور قوی ہتھیار ہے جس نے کامیاب تجربے کے بعد ایک بار پھر اپنی صلاحیتوں کو ثابت کیا ہے، فوج نے پہلے ہی اپنے ہتھیاروں میں براہموس کی 3 رجمنٹس کو شامل کر رکھا ہے جو تمام میزائل کے بلاک تھری ورژن سے لیس ہیں۔



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…