پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سعودی نوجوان معذوری کو شکست دے کر پائلٹ بن گیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2015

سعودی نوجوان معذوری کو شکست دے کر پائلٹ بن گیا

ریاض( آن لائن )سعودی عرب میں محکمہ دفاع سے وابستہ ایک سابق فرسٹ پائلٹ جسمانی طور پر معذور ہونے کے بعد ایک بار پھر طیارہ اڑانے اور پیرا گلائیڈنگ میں کامیاب ہو گیا ہے۔ سعودی نوجوان نے اپنے عزم اور حوصلے سے یہ ثابت کیا ہے کہ معذور لوگ بھی معاشرے کے مفید شہری بن… Continue 23reading سعودی نوجوان معذوری کو شکست دے کر پائلٹ بن گیا

سعودی قبلہ و کعبہ کے وارث و نگہبان ہیں، کتاب و سنت کا پرچم بلند رکھنا ہماری اولین ذمہ داری ہے: شاہ سلمان

datetime 29  اکتوبر‬‮  2015

سعودی قبلہ و کعبہ کے وارث و نگہبان ہیں، کتاب و سنت کا پرچم بلند رکھنا ہماری اولین ذمہ داری ہے: شاہ سلمان

ریاض( آن لائن )خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ سرزمین اسلام اور ارض نبوت کے قائدین کی حیثیت سے ہماری ذمہ داریاں بھی غیرمعمولی اور سب سے بڑھ کر ہیں۔ پورے عالم اسلام کی کتاب و سنت کے مطابق درست رہنمائی بھی ہمارے فرائض میں شامل ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے… Continue 23reading سعودی قبلہ و کعبہ کے وارث و نگہبان ہیں، کتاب و سنت کا پرچم بلند رکھنا ہماری اولین ذمہ داری ہے: شاہ سلمان

دنیا کے تباہ و برباد ہونے کی وارننگ

datetime 29  اکتوبر‬‮  2015

دنیا کے تباہ و برباد ہونے کی وارننگ

نیویارک(نیوز ڈیسک) سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ سورج کے راستے پر سفر کرتے ہوئے بڑی تعداد میں شہاب ثاقب زمین کی طرف بڑھ رہے ہیں اور اگروہ یوں ہی بڑھتے رہے توزمین کو شدید خطرہ لاحق ہوسکتاہے اور دنیا تباہی کاشکار ہوسکتی ہے ۔ سائنسدانوں کے مطابق اس بات کے ٹھوس ثبوت موجود ہیں… Continue 23reading دنیا کے تباہ و برباد ہونے کی وارننگ

ترکی پاکستان کو 34 جنگی طیارے مفت فراہم کرے گا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2015

ترکی پاکستان کو 34 جنگی طیارے مفت فراہم کرے گا

انقرہ(نیوز ڈیسک) ترکی پاکستان کو 34 ٹی-37 لڑاکا جنگی طیارے اور ان کے اسپئیر پارٹس فراہم کرےگا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق ترکی پاکستان کو 34 ٹی- 37 ہلکی نوعیت کے جنگی طیارے اور اس کے اسپئیر پارٹس مفت فراہم کرے گاجب کہ اس حوالے سے ہونے والے تاریخی معاہدے پر دستخط پاک ترکی اعلیٰ… Continue 23reading ترکی پاکستان کو 34 جنگی طیارے مفت فراہم کرے گا

کلکرنی آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے

datetime 29  اکتوبر‬‮  2015

کلکرنی آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) ہندوستان اور پاکستان کے درمیان امن کے خواہش مند سدھیندرا کلکرنی آئندہ ہفتے پاکستان کے دورے پر کراچی آئیں گے۔خیال رہے کہ رواں ماہ کے آغاز میں پاکستان کے سابق وزیر خارجہ خورشید محمود قصوری کی کتاب کی تقریب رونمائی کو آرگنائز کرنے پر کلکرنی کے چہرے پر ممبئی میں انتہا پسند… Continue 23reading کلکرنی آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے

یونان‘ کشتیاں ڈوبنے سے5 بچوں سمیت7تارکین وطن ہلاک

datetime 29  اکتوبر‬‮  2015

یونان‘ کشتیاں ڈوبنے سے5 بچوں سمیت7تارکین وطن ہلاک

ایتھنز(نیوز ڈیسک)یونان کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی کشتیاں ڈوبنے سے 5بچوں سمیت 7افراد ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ترکی سے آنے والے تارکین وطن کی چار کشتیاں یونان کے شمالی جزیرے ،Lesbos، کے قریب سمندر میں حادثے کا شکار ہو گئیں۔ کوسٹ گارڈ نے 5بچوں سمیت 7افراد کی لاشیں نکال… Continue 23reading یونان‘ کشتیاں ڈوبنے سے5 بچوں سمیت7تارکین وطن ہلاک

’سوڈان میں ریپ اور انسانی گوشت کھلانے کے واقعات‘ بڑھ گئے،افریقن یونین

datetime 29  اکتوبر‬‮  2015

’سوڈان میں ریپ اور انسانی گوشت کھلانے کے واقعات‘ بڑھ گئے،افریقن یونین

جوبا (نیوز ڈیسک)افریقن یونین نے جنوبی سوڈان کی حکومت اور باغیوں پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ سنہ 2013 میں کشیدگی کے آعاز کے بعد سے شدید ترین تشدد اختیار کیے ہوئے ہیں۔تحقیات کرنے والے ایک کمیشن کو معلوم ہوا ہے کہ قتل، تشدد، جسمانی اعضا کاٹنے اور ریپ جیسے واقعات پیش آئے ہیں… Continue 23reading ’سوڈان میں ریپ اور انسانی گوشت کھلانے کے واقعات‘ بڑھ گئے،افریقن یونین

کرائے کی کوکھ پر پابندی لگائی جائے،بھارتی حکومت کی سپریم کورٹ میں درخواست

datetime 29  اکتوبر‬‮  2015

کرائے کی کوکھ پر پابندی لگائی جائے،بھارتی حکومت کی سپریم کورٹ میں درخواست

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارت میں حکومت نے سپریم کورٹ سے درخواست کی ہے کہ وہ ملک میں کوکھ کرائے پر دیے جانے کے حالیہ رواج پر پابندی لگائے۔اس وقت بھارت میں کرائے کی کوکھ قانونی ہے۔حکومت کے اس فیصلے سے بھارت میں سروگیسی یعنی کرائے کی کوکھ کا کاروبار متاثر ہوگا۔ بھارت میں سروگیسی کا کاروبار… Continue 23reading کرائے کی کوکھ پر پابندی لگائی جائے،بھارتی حکومت کی سپریم کورٹ میں درخواست

طالبان اور سیکورٹی فورسز کے درمیان شدید جھڑپیں,طالبان نے تخار کے دارالحکومت پر قبضہ کرلیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2015

طالبان اور سیکورٹی فورسز کے درمیان شدید جھڑپیں,طالبان نے تخار کے دارالحکومت پر قبضہ کرلیا

کابل(نیوزڈیسک)افغانستان کے صوبے تخار میں طالبان اور سیکورٹی فورسز کے درمیان شدید جھڑپوں کے بعد طالبان نے صوبے کے دارالحکومت پر قبضہ کرلیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغانستان میں آنے والے زلزلے سے صوبے تخار کا دارالحکومت دارقند بھی متاثر ہوا اور اس سلسلے میں افغان طالبان کو سیکیورٹی مسائل کی وجہ دور دراز… Continue 23reading طالبان اور سیکورٹی فورسز کے درمیان شدید جھڑپیں,طالبان نے تخار کے دارالحکومت پر قبضہ کرلیا