جمعرات‬‮ ، 27 فروری‬‮ 2025 

طیارہ حادثے کا شکار ، حکام نے 11 لاشیں نکال لیں

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) گذشتہ پانچ روز میں روس کا دوسرا طیارہ سوڈان میں گر کر تباہ ہوگیا ہے ۔ جنوبی سوڈان میں گرکر تباہ ہونیوالے طیارے کے حادثہ میں گیارہ افراد ہلاک جبکہ ایک لاپتہ ہے ، حکام کا کہنا ہے کہ کارگو سروس فراہم کرنے والے طیارے میں عملے کی پانچ سمیت بارہ افراد سوار تھے ۔ ابتدائی طورپر جانویالی

کیا ریحام عمران میں واقعی طلاق ہوگئی ہے ؟؟ ریحام نے برطانیہ سے خصوصی گفتگو میں سب صاف بتادیا

امدادی کارروائیوں میں گیارہ لاشوں کو نکال لیاگیا جبکہ دیگر کی تلاش جاری ہے ۔ حکام کا کہنا ہے کہ طیارے گرنے کی وجوہات کے متعلق کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہوگا تاہم امدادی کارروائیاں جاری ہیں ۔ یاد رہے چند روز قبل بھی روس کا مسافر بردار طیارہ مصر کے صحرا میں گر کر تباہ ہوگیا تھا جس کے نتیجہ میں دو سو سے زائد افراد ہلاک ہوگئے تھے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نارمل ملک


حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…