برازیل (آن لائن) برازیل میں ائیر شو کے د وران طیارہ سمندر میں گر گیا ،سیکڑوں لوگوں کے سامنے پیش آنےو الے اس حادثے میں پائلٹ ہلاک ہو گیا۔سلواڈور کے ساحل پر پائلٹ پانی کے اوپر مختلف کرتب دکھا رہا تھا کہ انجن میں خرابی کی وجہ سے طیارہ بل کھاتا سمندر میں جا گرا،ریسکیو ٹیم نے پائلٹ کو زخمی حالت میں باہر نکالا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکا، طیارہ تین سو فٹ کی بلندی سے پانی میں گرا، خوفناک منظر وہاں موجود سیکڑوں افراد نے دیکھا۔
برازیل:ایئر شو کے دوران طیارہ سمندر میں گر گیا، پائلٹ ہلاک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘
-
پی ٹی آئی کے اہم رہنما انتقال کر گئے
-
درآمدی سولر پینل پر کسٹمز ڈیوٹی کیلیے نئی قیمتیں مقرر
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
ان ٹارگٹڈ کراس سبسڈی ختم، بجلی کی پوری قیمت وصول کرنے کا فیصلہ
-
شاطر ڈرگ ڈیلر پنکی، جس نے شناخت چھپانے کیلیے تیزاب میں انگلیاں جلائیں، زندگی سے متعلق اہم انکشافات
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
شادی میں لیگ پیس نہ ملنے پر تصادم، نوجوان ہلاک
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
ٹریفک حادثے کے بعد کار سوار نے نوجوان کو گولیاں مار دیں
-
نوجوانوں کو الیکٹرک بائیکس کی فراہمی، وزیر اعطم نے ہدایت جاری کر دی
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
بھارتی اداکار و پروڈیوسر دل کے دورے کے سبب 47برس کی عمر میں چل بسے



















































