نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارت کی انتہا پسندتنظیم شیو سینا نے کہا ہے کہ پاکستان کی طرف سے اس تنظیم کو دہشتگرد قرار دینا ہمارے لئے بڑااعزاز ہے جس پر ہمیں فخر ہے .یہ اعزاز ہمارے لئے بھارت کے سب سے بڑے سر کاری اعزاز مہاویر چکرا سے بڑا ہے ۔یہ بات شیو سینا کے نمائندہ جریدہ سامنا نے اپنے اداریئے میں کہی ہے جس کا عنوان بھی ”شیو سینا کو مہاویر چکرا شکریہ پاکستان “رکھا گیا ہے ۔دفتر خارجہ کے ترجمان نے حالیہ بریفنگ میں کہا تھا کہ عالمی برادری کو شیو سینا کی دہشتگردانہ سرگرمیوں کا نوٹس لینا چاہیے ۔شیو سینا جو بھارت میں حکمران اتحاد کی سب سے اہم جماعت ہے پاکستان اور پاکستانی رہنماﺅں کے خلاف حالیہ دنوں میں شدید مہم چلاتی رہی ہے جس کے دور ان سابق وزیر خارجہ خورشید قصوری کے میزبان اور مقبوضہ کشمیر کے ایک رہنما کے چہرے پر سیاہی پھینکی گئی جبکہ کئی پاکستانی رہنماﺅں اور فنکاروں کو دورے سے روک دیا گیا ۔
پاکستان کا ہمیں دہشت گرد قرار دینا مہاویر چکرا سے بڑا اعزاز ہے، شیوسینا کا ردعمل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
ایف آئی اے کی بڑی کارروائی؛ غیر قانونی فارماسیوٹیکل فیکٹری سیل، جعلی ادویہ برآمد
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
کامن ویلتھ گیمز : جیولن تھرو کے فائنل میں پاکستان کے ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر



















































