پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

چین نے مقامی سطح پر پہلا مسافر طیارہ تیارکرلیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ(نیوزڈیسک) چین نے ہوا بازی کے شعبے میں بھی قدم رکھتے ہوئے مقامی سطح پر پہلا مسافر طیارہ تیارکرلیا ۔غیرملکی میڈیا کے مطابق چین نے ہوا بازی کے شعبے میں بھی قدم رکھتے ہوئے مقامی سطح پرمسافر طیارہ تیارکرلیا جس کی رونمائی کی مرکزی تقریب بیجنگ کے پوڈونگ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہوئی جس میں 4 ہزار سے زائد سرکاری افسران نے شرکت کی۔ چینی ہوا بازی کا شعبہ اس سے قبل نامور کمپنی بوئنگ اور ایئربس ایئرکرافٹ کے تیار کردہ جہازوں پر انحصار کرتا تھا تاہم تاریخ میں پہلی بار مقامی سطح پر 2 انجن والا سی 919 تیار کرلیا گیا ہے جسے مقامی ایئرلائن میں شامل کیا جائےگا۔دوسری جانب مسافر طیارہ تیار کرنے والی کمپنی کمرشل ایئرکرافٹ ا?ف چائنا کا کہنا ہے کہ مقامی سطح پر تیار کردہ طیاروں کو دیکھتے ہوئے 21 کسٹمرز نے 517 طیاروں کے ا?رڈر دیئے ہیں جن میں سے بیشتر کا تعلق مقامی ایئرلائنز سے ہے جب کہ مقامی سطح پر تیار کردہ لمبوترے جہاز میں 158 مسافروں کے سفر کی گنجائش ہے۔



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…