جمعرات‬‮ ، 27 فروری‬‮ 2025 

تاجکستان کے صدر ایمان علی رحمان بارہ نومبر سے پاکستان کا دو روزہ سر کاری دورہ کر ینگے

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دوشنبے (نیوزڈیسک)تاجکستان کے صدر ایمان علی رحمان بارہ نومبر سے پاکستان کا دو روزہ سر کاری دورہ کر ینگے جس میں وہ پاکستانی ہم منصب ممنون حسین , وزیر اعظم محمد نواز شریف , سینٹ کے چیئر مین میاں رضا ربانی ,سپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کرینگے ۔سرکاری ذرائع کے مطابق اس دورے میں دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے کئی سمجھوتوں پر دستخط بھی کئے جائینگے ۔وزیر اعظم نواز شریف نے حال ہی میں تاجکستان کا دورہ کیا تھا اورتوقع ہے کہ اعلیٰ سطحی دوروں سے دونوں ممالک کے درمیان توانائی اور تجارت سمیت دیگر شعبوں میں تعاون بڑھے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نارمل ملک


حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…