پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بزنس انڈسٹری میں 40 سال سے کم عمر 10 کامیاب خواتین

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آن لائن)دنیا بھر میں بزنس انڈسٹری میں کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والی چالیس نوجوان شخصیات میں پاکستانی خاتون کا نام بھی شامل ہوسکتا ہے۔ فورچیون نے دس کامیاب ترین خواتین کی علیحدہ فہرست بھی جاری کردی۔ایج فورٹی، عمر ہی کیا ہے ؟ لیکن دنیا میں ایسے افراد بھی ہیں جو چالیس کی عمر کو پہنچنے سے پہلے ہی کامیابی کی بلندیوں کو چھولیتے ہیں اور فورچیون ایسے ہی چالیس کامیاب افراد کی فورٹی انڈر فورٹی لسٹ جاری کرتا ہے۔اس بار فورچیون لسٹ میں ہے خاص بات کیوں کہ فورچیون نے پہلی بار دس ایسی خواتین کی لسٹ بھی جاری کی ہے ، جن کا فیوچر ہے برائٹ اور وہ جلد ہی فورٹی انڈر فورٹی لسٹ میں جگہ پکی کرسکتی ہیں،ان دس کامیاب ترین خواتین کی لسٹ میں ایک پاکستانی خاتون بھی شامل ہیں۔ماہین رحمان کراچی سے تعلق رکھتی ہیں، چالیس سال سے کم عمر ہیں، لیکن فنانس کے شعبے میں ایسی ماسٹر کہ فورچیون کی فورٹی انڈرفورٹی لسٹ میں کامیاب ترین افراد کے قریب پہنچ چکی ہیں۔ ماہین فنانس میں پندرہ سال کا تجربہ رکھتی ہیں اور پاکستان کی ایک asset managament company کی کم عمر ترین سربراہ ہیںپرفارمنس کا یہ معیار ہے کہ ایشیا میں مردوں کی اجارہ دارمعیشت میں کامیابی کے جھنڈے گاڑ رہی ہیں۔



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…