پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

افغان طالبان نے زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں جنگ بندی کا اعلان کر دیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کابل(آن لائن)افغان طالبان نے زلزلے سے متاثر ہونے والے علاقوں میں جنگ بندی کا اعلان کر دیا ہے۔افغانستان میں حکومت کے خلاف سرگرم تنظیم تحریک طالبان نے حالیہ زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں ازخود سیز فائر کا اعلان کیا ہے۔طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کے مطابق تنظیم کے جنگجو ان علاقوں میں کارروائی نہیں کریں گے جو زلزلے سے متاثر ہوئے ہیں اور وہاں ریلیف کا کام جاری ہے۔حکومتی کارروائی کی صورت میں اپنا دفاع کیا جائے گا ، چند روز قبل افغانستان میں آنے والے زلزلے سے ایک سو پندرہ افراد ہلاک اور پانچ سو سے زائد زخمی ہو گئے تھے۔



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…