انڈیا میں امریکی سیاح خاتون سے اجتماعی زیادتی
دہلی(نیوزڈیسک)ایک امریکی سیاح خاتون نے کہا ہے کہ بھارت کے شمالی علاقے میں اسے دو افراد نے مبینہ طور پر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔ہمالیائی علاقے دھرم شالہ میں پیش آنے والے اس مبینہ واقعے کے بارے میں مقامی پولیس نے جمعرات کو بتایا کہ 46 سالہ خاتون کا موقف ہے کہ وہ منگل… Continue 23reading انڈیا میں امریکی سیاح خاتون سے اجتماعی زیادتی