لبرل مریم مونسیف پیٹر بورو کی پہلی خاتون وزیرمنتخب
پیٹربورو(نیوز ڈیسک) لبرل کی مریم مونسیف پیٹر بورو کی پہلی خاتون وزیر منتخب ہوگئی ہیں۔ وہ پہلی نمائدہ خاتون ہیں۔ انہوںنے پیٹر بوروکرواتھا سے وزیر ڈین ڈیل ماسٹر وکی جگہ لی ہے۔انہوںنے کنزرویٹو امیدوار مائیکل سکنر کو پانچ ہزار تین سو چوالیس ووٹوںسے شکست دی ہے۔ ان کی عمر30 برس ہے وہ اونٹاریو کے حلقے… Continue 23reading لبرل مریم مونسیف پیٹر بورو کی پہلی خاتون وزیرمنتخب







































