اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

القاعدہ اور داعش کا خطرہ بڑھ رہا ہے، افغان مشیر

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کابل(نیوزڈیسک)افغانستان کی قومی سلامتی کے مشیر محمد حنیف نے کہاہے کہ ملک میں القاعدہ نے ایک مرتبہ پھر اپنے قدم جما لیے ہیں، اور شدت پسند تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ یا داعش پہلے سے زیادہ بڑا خطرہ بن کر ابھر رہی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے الزام عائدکیاکہ پاکستانی علاقے شمالی وزیرستان میں سرگرم حقانی نیٹ ورک افغانستان میں شورش برپا کر رہی ہے۔ محمد حنیف کا یہ بیان ایک ایسے وقت سامنے آیا ہے جب افغانستان کے شمالی علاقوں میں طالبان کے حملوں میں شدت آ چکی ہے، اور امریکی صدر باراک اوباما افغانستان سے مکمل طور پر اپنی افواج کے انخلاءکے فیصلے کو تبدیل کر چکے ہیں۔



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…