پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

افغانستان میں امریکی ڈرون حملہ، 6جنگجومارے گئے

datetime 23  اکتوبر‬‮  2015 |

خیبر ایجنسی (نیوز ڈیسک ) پاک افغان سرحد کے قریب افغان علاقے نازیا ن میں امریکی جاسوس طیار ے کے حملے میں داعش سے تعلق رکھنے والے 6دہشتگرد ہلاک جبکہ تین زخمی ہو گئے ہیں۔افغان سکیورٹی ذرائع کے مطابق حملے میں دہشتگردوں کا ایک ٹھکانہ بھی تباہ ہوا ہے جبکہ حملے کے بعد بھی جاسوس طیارے فضاءمیں موجود رہے جس کی وجہ سے امدادی کارروائیوں میں بھی مشکلات کا سامنا رہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…