جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

برطانیہ کا غیر قانونی پناہ گزینوں کو بے دخل کرنے کا منصوبہ

datetime 3  اگست‬‮  2015

برطانیہ کا غیر قانونی پناہ گزینوں کو بے دخل کرنے کا منصوبہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حکومت برطانیہ نے پناہ گزینوں کے متعلق اپنے ایک منصوبے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت مالکِ مکان پر لازم قرار دیا گیا ہے کہ وہ پناہ کی درخواست مسترد ہونے والے پناہ گزینوں کو اپنے گھروں سے بے دخل کریں۔وزیر برائے کمیونیٹیز گریگ کلارک کا کہنا ہے کہ جو مالک مکان… Continue 23reading برطانیہ کا غیر قانونی پناہ گزینوں کو بے دخل کرنے کا منصوبہ

افغان طالبان سربراہ کی نامزدگی پراعتراضات کے بعد شوریٰ کے اجلاس کی ویڈیو جاری

datetime 3  اگست‬‮  2015

افغان طالبان سربراہ کی نامزدگی پراعتراضات کے بعد شوریٰ کے اجلاس کی ویڈیو جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) افغان طالبان نے اپنی شوریٰ کے اجلاس کی غیر معمولی ویڈیو جاری کردی جس میں تحریک طالبان کے سیکڑوں اراکین نئے سربراہ ملا اختر منصور سے وفاداری کا اظہار کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق افغان طالبان کی جانب سے یہ ویڈیو ایک ایسے موقعے پرجاری کی گئی ہے… Continue 23reading افغان طالبان سربراہ کی نامزدگی پراعتراضات کے بعد شوریٰ کے اجلاس کی ویڈیو جاری

روس میں ایئر شو کے دوران کرتب دکھاتے ہوئے ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک

datetime 3  اگست‬‮  2015

روس میں ایئر شو کے دوران کرتب دکھاتے ہوئے ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) روس میں ایئر شو کے دوران فضائیہ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے سے ایک پائلٹ ہلاک جب کہ دوسرا زخمی ہوگیا۔روس کے سرکاری نشریاتی ادارے کے مطابق ماسکو کے قریب ریزان میں ایئر شو کے دوران ایم آئی 28 ایس ہیلی کاپٹر فضا میں کرتب دکھا رہا تھا کہ اچانک… Continue 23reading روس میں ایئر شو کے دوران کرتب دکھاتے ہوئے ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک

جوہری معاہدہ مشرقِ وسطیٰ کے تحفظ کا ضامن ہے، جان کیری

datetime 3  اگست‬‮  2015

جوہری معاہدہ مشرقِ وسطیٰ کے تحفظ کا ضامن ہے، جان کیری

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکہ کے وزیرِ خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ عالمی طاقتوں اور ایران کے درمیان طے پانے والیجوہری معاہدے  کے نتیجے میں مشرقِ وسطی کے تمام ممالک ماضی کے مقابلے میں زیادہ محفوظ ہوں گے۔اتوار کو مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی وزیرِ خارجہ کا کہنا تھا کہ اس… Continue 23reading جوہری معاہدہ مشرقِ وسطیٰ کے تحفظ کا ضامن ہے، جان کیری

دنیا کے کامیاب ترین افراد کن مضامین کا مطالعہ کرتے ہیں ؟ تحقیق سے پتہ چل گیا

datetime 3  اگست‬‮  2015

دنیا کے کامیاب ترین افراد کن مضامین کا مطالعہ کرتے ہیں ؟ تحقیق سے پتہ چل گیا

اسلام آباد( سپیشل رپورٹ) کسی بھی شعبہ ہائے زندگی میں کامیابی کا دارومدار مختلف صلاحیتوں کے بہترین استعمال پر ہوتا ہے،برٹش کونسل کی اس حوالے سے جاری ہونے والی حالیہ تحقیق میں ماہرین نے تجویز کیا ہے کہ اعلیٰ تعلیم کا تجربہ کسی بھی رہنما کی کامیابی میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔برٹش کونسل کے… Continue 23reading دنیا کے کامیاب ترین افراد کن مضامین کا مطالعہ کرتے ہیں ؟ تحقیق سے پتہ چل گیا

مقبوضہ کشمیرمیں پاکستانی پرچم لہراتے ہوئے کشمیری رہنماسکون محسوس کرتے ہیں ،کشمیری رہنماءنے بتادیا

datetime 3  اگست‬‮  2015

مقبوضہ کشمیرمیں پاکستانی پرچم لہراتے ہوئے کشمیری رہنماسکون محسوس کرتے ہیں ،کشمیری رہنماءنے بتادیا

سرینگر (نیوزڈیسک) مقبوضہ کشمےر مےں جموں و کشمیر محاذِ آزادی کے سرپرست محمد اعظم انقلابی نے کہا ہے کہ آرمڈ فورسز سپےشل پاورز اےکٹ جیسے کالے قوانین نے بھارتی فوجےوں کو اور دلیر بنادیا ہے اورعلاقے مےںبڑھتے ہوئے بھارتی مظالم کی وجہ سے عدم تحفّظ اور بے یقینی کی کیفیت پیدا ہوئی ہے۔ محمد اعظم… Continue 23reading مقبوضہ کشمیرمیں پاکستانی پرچم لہراتے ہوئے کشمیری رہنماسکون محسوس کرتے ہیں ،کشمیری رہنماءنے بتادیا

نائجیریا کی فوج کا بوکو حرام کی قید سے 178 مغویوں کو بازیاب کرانے کا دعویٰ

datetime 3  اگست‬‮  2015

نائجیریا کی فوج کا بوکو حرام کی قید سے 178 مغویوں کو بازیاب کرانے کا دعویٰ

اسلا م آباد(نیوز ڈیسک)نائجیریا کی فوج نے شدت پسند تنظیم بوکو حرام کی قید سے 178 افراد کو بازیاب کروانے کا دعویٰ کیا ہے۔نائجیریا کی فوج کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملک کی شمالی ریاست بورنو میں کارروائی کرتے ہوئے بوکو حرام کی قید سے 178 مغویوں کو بازیاب کرالیا گیا ہے، بازیاب… Continue 23reading نائجیریا کی فوج کا بوکو حرام کی قید سے 178 مغویوں کو بازیاب کرانے کا دعویٰ

2022ءتک ہندوستان آبادی کے مقابلے میں چین سے آگے نکل جائےگا

datetime 3  اگست‬‮  2015

2022ءتک ہندوستان آبادی کے مقابلے میں چین سے آگے نکل جائےگا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ کی آبادی کے حوالے سے شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق پیشین گوئی کی گئی ہے کہ انڈیا میں آبادی کی بڑھتی ہوئی شرح اسے دنیا کا کثیر الآبادی ملک بنا دے گی ،جبکہ افریقااگلے 35سالوں میں متوقع طور پر دنیا کی آدھی سے زیادہ آبادی پر مشتمل خطہ ہوگا۔رپورٹ… Continue 23reading 2022ءتک ہندوستان آبادی کے مقابلے میں چین سے آگے نکل جائےگا

گورداسپور حملہ آوروں کے دستانے پاکستان میں بنے، بھارت کا نیا شوشہ

datetime 3  اگست‬‮  2015

گورداسپور حملہ آوروں کے دستانے پاکستان میں بنے، بھارت کا نیا شوشہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارتی خفیہ ایجنسیوں نے گورداسپور حملے سے متعلق نیا شوشہ چھوڑتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ سانحہ گورداسپور میں ملوث حملہ آوروں کے دستانے پاکستان میں بنے۔بھارتی میڈیا کے مطابق خفیہ ایجنسیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ سانحہ گورداسپور میں ملوث حملہ آوروں کے دستانے پاکستان میں بنے۔ خفیہ ایجنسیوں نے کہا… Continue 23reading گورداسپور حملہ آوروں کے دستانے پاکستان میں بنے، بھارت کا نیا شوشہ