اتوار‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

مودی ہندو انتہاپسندوں کو خوش کرنے کے چکر میں ہیں، نیویارک ٹائمز

datetime 16  اکتوبر‬‮  2015

مودی ہندو انتہاپسندوں کو خوش کرنے کے چکر میں ہیں، نیویارک ٹائمز

نیویارک(ڈنکا ڈاٹ کام) نریندر مودی وزیراعظم بننے کے بعد سے ہندو انتہاپسندوں کو خوش کرنے کے چکر میں ہیں جبکہ اس کے ساتھ ساتھ وسیع تر قومی اور عالمی برادری کو خوش کرنے کے لئے معاشی ترقی پر بھی توجہ دی جا رہی ہے مگر یہ ’توازن‘ ترقی اور جمہوریت کے لئے خطرناک ثابت ہوسکتا… Continue 23reading مودی ہندو انتہاپسندوں کو خوش کرنے کے چکر میں ہیں، نیویارک ٹائمز

قندوز حملہ‘پاکستانی کی موجودگی کی اطلاع پر ہوا

datetime 16  اکتوبر‬‮  2015

قندوز حملہ‘پاکستانی کی موجودگی کی اطلاع پر ہوا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی اسپیشل آپریشنز تجزیہ نگاروں کا خیال ہے کہ امریکی فورسز نے افغانستان کے شہر قندوز کے ہسپتال پر فضائی حملہ وہاں ایک پاکستانی کی موجودگی کی اطلاع پر کیا، جو انٹیلی جنس معلومات حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ طالبان کی سرگرمیوں کو مربوط کررہا تھا۔یاد رہے کہ رواں ماہ 3 اکتوبر کو… Continue 23reading قندوز حملہ‘پاکستانی کی موجودگی کی اطلاع پر ہوا

یہ ہے دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت بھارت ،دال کی قیمتیں گوشت سے بھی زیادہ

datetime 16  اکتوبر‬‮  2015

یہ ہے دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت بھارت ،دال کی قیمتیں گوشت سے بھی زیادہ

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارت میں عام آدمی کے کھانے کا لازمی حصہ تسلیم کی جانے والی دالوں کی قیمتیں آسمان چھورہی ہیں۔ خاص طور پر ارہر کی دال جس کی گذشتہ ایک برس میں قیمت تقریباً دو گنا ہوگئی ہے۔اس وقت یہ دال 200 روپے فی کلو تک فورخت کی جارہی ہے جبکہ گذشتہ برس اس… Continue 23reading یہ ہے دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت بھارت ،دال کی قیمتیں گوشت سے بھی زیادہ

نائیجیریا‘ مسجد میں بم دھماکا، 26 افراد ہلاک

datetime 16  اکتوبر‬‮  2015

نائیجیریا‘ مسجد میں بم دھماکا، 26 افراد ہلاک

نائیجیریا (نیوز ڈیسک)نائیجیریا کے شمالی شہر مایدوگوری میں اس وقت درجنوں افراد ہلاک ہوگئے جب نماز کی ادائیگی کے دوران مسجد کے قریب ایک بم زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق ایک سول ڈیفنس رضاکار نے بتایا ہے کہ مایدوگوری میں مسجد کے قریب ہونے والے… Continue 23reading نائیجیریا‘ مسجد میں بم دھماکا، 26 افراد ہلاک

تمام فریقین طالبان سے بات کریں ،باراک اوبامہ

datetime 16  اکتوبر‬‮  2015

تمام فریقین طالبان سے بات کریں ،باراک اوبامہ

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی صدر نے افغانستان کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان سمیت تمام فریقین پر زور دیا ہے کہ وہ طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانے بات کریں ۔ان کے بقول پاکستانی وزیراعظم سے افغانستان کے مسئلہ پر بات ہوگی ۔ منصوبے کے مطابق رواں برس کے اختتام تک… Continue 23reading تمام فریقین طالبان سے بات کریں ،باراک اوبامہ

افغان طالبان کی مذاکرات بحالی کی خواہش

datetime 16  اکتوبر‬‮  2015

افغان طالبان کی مذاکرات بحالی کی خواہش

اسلام ااباد(نیوز ڈیسک) طالبان نے افغانستان کی جاری کشیدہ صورت حال کے سیاسی حل کے لئے امن مذاکرات کی بحالی کی خواہش کا اظہار کردیا ہے تاہم مذاکراتی عمل سے قبل غیرملکی فوجوں کی واپسی اور ملک میں اسلامی حکومت کے قیام کو ضروری قرار دیا ہے۔طالبان نے ایک جاری بیان میں کہا ہے کہ… Continue 23reading افغان طالبان کی مذاکرات بحالی کی خواہش

روم ‘ بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں 5افراد ہلاک

datetime 16  اکتوبر‬‮  2015

روم ‘ بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں 5افراد ہلاک

روم(نیو ز ڈیسک)اٹلی کے جنوبی اور وسطی علاقوں میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی ہے۔ دارلحکومت روم میں دریا بپھر گیا، جس کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ سڑکیں اور گلیاں تالاب کا منظر پیش کر رہی ہیں جبکہ گھروں میں بھی پانی داخل ہو گیا ہے۔ سڑکوں پر پانی اور کیچڑ… Continue 23reading روم ‘ بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں 5افراد ہلاک

پناہ گزینوں کا بحران : یورپی یونین نے ترکی کے ساتھ معاہدے کی منظوری دے دی

datetime 16  اکتوبر‬‮  2015

پناہ گزینوں کا بحران : یورپی یونین نے ترکی کے ساتھ معاہدے کی منظوری دے دی

برسلز(نیوز ڈیسک)یورپی یونین نے ترکی کے ساتھ بلیجیئم کے دارالحکومت برسلز میں یورپ میں پناہ گزینوں کے بحران سے نمٹنے کے لیے ایک ابتدائی معاہدے پر اتفاق کیا ہے۔اس معاہدے سے یورپ پہنچنے والے تارکینِ وطن کے مسئلے سے نمٹنے میں مدد ملنے کی امید ہے۔رواں سال تقریباً چھ لاکھ تارکینِ وطن سمندر کے راستے… Continue 23reading پناہ گزینوں کا بحران : یورپی یونین نے ترکی کے ساتھ معاہدے کی منظوری دے دی

بلغاریہ میں سرحدی محافظوں کی فائرنگ سے افغان تارکِ وطن ہلاک

datetime 16  اکتوبر‬‮  2015

بلغاریہ میں سرحدی محافظوں کی فائرنگ سے افغان تارکِ وطن ہلاک

صوفیہ(نیوز ڈیسک)بلغاریہ کے میڈیا کے مطابق ترکی سے متصل ملک کی سرحد پر محافظوں کی فائرنگ سے ایک افغان تارک وطن ہلاک ہو گیا ہے۔بی این آر ریڈیو سٹشین کے مطابق ہلاک ہونے والا افغان باشندہ ان 48 افراد میں ایک سے تھا جو ترکی کے راستے بلغاریہ میں داخل ہو رہے تھے۔ یہ واقعہ… Continue 23reading بلغاریہ میں سرحدی محافظوں کی فائرنگ سے افغان تارکِ وطن ہلاک