جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بھارت نے دو ماہی گیروں سمیت دس پاکستانی قیدی رہا کر دئیے

datetime 7  اگست‬‮  2015

بھارت نے دو ماہی گیروں سمیت دس پاکستانی قیدی رہا کر دئیے

لاہور(نیوزڈیسک) بھارت نے دو ماہی گیروں سمیت دس پاکستانی قیدیوں کو رہا کر دیا ،بھارتی جیل میں بد ترین تشدد سے دو قیدی اپنا ذہنی توازن کھو بیٹھے۔ بھارتی سکیورٹی فورسز نے گزشتہ روز 14سالہ بچے سمیت 10پاکستانی قیدیوں کو واہگہ بارڈر پر پاک رینجرز کے حوالے کیا ۔ واہگہ بارڈر پر سماجی تنظیم ایدھی… Continue 23reading بھارت نے دو ماہی گیروں سمیت دس پاکستانی قیدی رہا کر دئیے

بھارت کا پاکستان اور چین پر ایک نیا الزام

datetime 7  اگست‬‮  2015

بھارت کا پاکستان اور چین پر ایک نیا الزام

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارت ایک بار پھر پاکستام کو الزامات کی زد میں لے آیا۔بھارتی حکومت کے مطابق بھارت میں ہونے والے زیادہ تر سائبر حملے پاکستان اور چین سے کیے جا رہے ہیں ۔ پارلیمنٹ کوآگاہ کیا گیا کہ بھارت کی مختلف تنظیموں کے کمپیوٹر نیٹ ورکس پر ہونے والے زیادہ تر سائبر حملوںمیں… Continue 23reading بھارت کا پاکستان اور چین پر ایک نیا الزام

معید پیرزادہ کوہسپتال سے گرفتارکیاگیا

datetime 7  اگست‬‮  2015

معید پیرزادہ کوہسپتال سے گرفتارکیاگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ابوظہبی میں گرفتارہونے والے پاکستانی اینکرپرسن معیدپیرزادہ کواس وقت گرفتارکیاگیاجب انہوں نے اپنے بیماروالد سے ہسپتال میں انگوٹھے لگوائے توہسپتال انتظامیہ نے پولیس کواطلاع کردی جس پرسی سی ٹی فوٹیج کے ذریعے معید پیرزادہ کوگرفتارکرلیاگیا۔ادھردفترخارجہ کے ترجمان نے کہاہے کہ وہ معید پیرزادہ کے بارے میں مزید تفصیلات سے آگاہ نہیں کرسکتے

افغان طالبان میں اختلافات کے خاتمے کی کوششیں

datetime 7  اگست‬‮  2015

افغان طالبان میں اختلافات کے خاتمے کی کوششیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)طالبان تحریک کے اندر نئی قیادت سے متعلق اختلافات ختم کرنے کے لیے تحریک کی علما کونسل سرگرم ہے اور نئے امیر ملا اختر منصور کے مخالف دھڑے اور ملا محمد عمر کا خاندان پرامید ہے کہ کونسل کل تک کسی فیصلے پر پہنچ جائے گی۔ اس امید کا اظہار جمعے کو ملا محمد… Continue 23reading افغان طالبان میں اختلافات کے خاتمے کی کوششیں

معید پیرزادہ ابوظہبی میں گرفتار،یواے ای حکام کے رابطے میں ہیں ،دفترخارجہ

datetime 7  اگست‬‮  2015

معید پیرزادہ ابوظہبی میں گرفتار،یواے ای حکام کے رابطے میں ہیں ،دفترخارجہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) دفترخارجہ کاکہناہے کہ معید پیرزادہ کوابوظہبی میں مکمل سپورٹ فراہم کی جائے گی اوراس معاملے میں ان کی پھرپورحمایت کی جائے گی ۔واضح رہے کہ ادھردفترخارجہ نے کہاہے کہ اس معاملے پرابوظہبی سے مکمل رابطے میں ہیں اور۔معید پیرزادہ کو4اگست کوابوظہبی میں گرفتارکیاگیاتھا۔تاہم دفترخارجہ کاکہناہے کہ معید پیرزادہ کی گرفتاری وجوہات سامنے نہیں… Continue 23reading معید پیرزادہ ابوظہبی میں گرفتار،یواے ای حکام کے رابطے میں ہیں ،دفترخارجہ

امریکہ کا پاکستان سے حقانی نیٹ ورک و لشکر طیبہ کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

datetime 7  اگست‬‮  2015

امریکہ کا پاکستان سے حقانی نیٹ ورک و لشکر طیبہ کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

واشنگٹن /نئی دہلی(نیوزڈیسک)امریکہ نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ حقانی نیٹ ورک اور لشکر طیبہ کے خلاف بھرپور کارروائی کرے جس طرح پاکستان عسکریت پسند گروہ تحریک طالبان کے خلاف کارروائی کر رہا ہے، اسی انداز کی سخت کارروائی حقانی نیٹ ورک اور لشکر طیبہ کے خلاف بھی پاکستان کو کرنی چاہیے۔ بھارتی… Continue 23reading امریکہ کا پاکستان سے حقانی نیٹ ورک و لشکر طیبہ کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

امریکا میں سالانہ 16 ہزار افراد قتل کر دیئے جاتے ہیں، رپورٹ

datetime 7  اگست‬‮  2015

امریکا میں سالانہ 16 ہزار افراد قتل کر دیئے جاتے ہیں، رپورٹ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکا میں اگرچہ پر تشدد واقعات میں کمی واقع ہوئی ہے لیکن اس کے باوجود اب بھی یومیہ 44 اور سالانہ 16 ہزار افراد مختلف واقعات میں قتل کر دیئے جاتے ہیں۔ امریکی میڈیکل ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 1980 سے 2013 کے مقابلے میں امریکا… Continue 23reading امریکا میں سالانہ 16 ہزار افراد قتل کر دیئے جاتے ہیں، رپورٹ

سرکاری ویب سائٹ ہیک کرنے والا سعودی ہیکر گرفتار

datetime 7  اگست‬‮  2015

سرکاری ویب سائٹ ہیک کرنے والا سعودی ہیکر گرفتار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مکہ کے سرکاری ادارے کی شکایت پر ویب سائٹ ہیک کرنے والا سعودی ہیکر کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ جدہ پر گرفتار کر لیا گیا، ایک آن لائن اخبار کے مطابق مکہ پولیس کے ترجمان کرنل عطی القریشی نے بتایا ہے کہ ملزم کو بیان لینے کیلئے حراست میں لیا گیا ہے، مزید… Continue 23reading سرکاری ویب سائٹ ہیک کرنے والا سعودی ہیکر گرفتار

داعش میں شمولیت پر سابق فوجی اہلکار کو 9سال قید کی سزا

datetime 7  اگست‬‮  2015

داعش میں شمولیت پر سابق فوجی اہلکار کو 9سال قید کی سزا

جدہ(نیوزڈیسک)مخصوص جرائم کے مقدمات کی پیروی کرنے والی عدالت نے داعش اور شام میں جاری عسکری کاروائیوں میں شمولیت پر سابق فوجی اہلکار کو9سال کیلئے جیل کی سزا سنا دی ، عرب نیوز میں جاری ہونے والی ایک خبر کے مطابق سابق فوجی اہلکار پر 5ہزار درہم جرمانہ عائد کرتے ہوئے اسکی 9سال کیلئے بیرون… Continue 23reading داعش میں شمولیت پر سابق فوجی اہلکار کو 9سال قید کی سزا