بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

میکسیکو‘سمندری طوفان”پیٹریشیا“ نے تفریحی مقامات کا حلیہ بگاڑ دیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میکسیکو سٹی(نیوز ڈیسک)میکسیکو میں آنے والے سمندری طوفان “پیٹریشیا” نے تفریحی مقامات کا حلیہ بگاڑ گیا،دنیا کے مہنگے ساحل کارآئز پربنے لگڑزی بنگلے بھی کھنڈر بن گئے۔میکسیکو میں آئے سمندری طوفان پیٹریشیا نے جہاں عام لوگوں کو متاثر کیا وہیں دنیا کے امیر ترین افراد کے لئے بھی مشکلات کھڑِی کر دی ہیں۔انہیں اب میکسیکو کے ساحل میں تفریح کے بجائےکوئی اور اسپاٹ ڈھونڈنا ہو گاکیوں کہ معروف ساحل کارآئز پر بنے درجنوں لگڑری ریزورٹس اب کھنڈر بن چکے ہیں۔دو سو سڑسٹھ کلومیڑ فی گھنٹے کی رفتار سے چلنے والی ہواوں نے ان ریزورٹس کا حالیہ بگاڑ دیا ہے،طوفان سے کئی بنگلوں کی چھتیں اڑ گئیں،ٹائلز اکھڑ گئے،ناریل کے درخت گر گئے،دیواروں میں داڑاڑیں پڑ گئیں،سوئمنگ پول کا حلیہ بگڑ گیا،سیڑھیوں پرپتھروں اور اینٹوں کے ڈھیر لگ گئے۔برانڈڈ اشیاءسے سجے ان ریزوٹس کا ایک رات کا کرایہ بارہ ہزار ڈالر ہے،طوفان آنےسے پہلے یہاں کئی پاپ اسٹارز،میکسیکو کی اہم شخصیات ،یورپی شاہی گھرانے سے تعلق رکھنے والے افراد مقیم تھے جنہیں بعد میں محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا تھا۔



کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…