نجران(نیوز ڈیسک)یمن کی سرحد کے قریب سعودی عرب کے شہر نجران کی مسجد میں خود کش دھماکے سے 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔سعودی وزارت داخلہ کے مطابق حملہ آور نے نماز مغرب کے دوران نمازیوں کے قریب جاکرخود کو دھماکے سے اڑالیا۔ دھماکے کے نتیجے میں 3افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہو گئے۔جنہیں مقامی ہسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے۔شدت پسند تنظیم داعش نے دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
نجران‘ مسجد میں خودکش دھماکا، 3 افرادجاں بحق
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
کامن ویلتھ گیمز : جیولن تھرو کے فائنل میں پاکستان کے ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر



















































