داعش کے پاس جدید اسلحہ کی فروانی کی ذمہ دار عالمی برادری ہے , ایمنسٹی انٹرنیشنل
لندن (نیوز ڈیسک )انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے عالمی برادری کو خبردار کیا ہے کہ وہ عراق کو فراہم کیے جانے والے اسلحے پر سخت کنٹرول کرے کیونکہ”کڑی نگرانی “ سے ہی دہشت گرد گروپ ”داعش‘ کے ہتھیاروں کے ذخیرے میں کمی لائی جا سکتی ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کی طرف سے… Continue 23reading داعش کے پاس جدید اسلحہ کی فروانی کی ذمہ دار عالمی برادری ہے , ایمنسٹی انٹرنیشنل







































