امریکہ جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بری خبر،ویزا پروگرام میں تبدیلی
نیویارک(نیوز ڈیسک) امریکی ایوان نمائندگان نے ملک میں بغیر ویزے کے داخلے کا عمل سخت بنانے کے حق میں ووٹ دیا ہے۔اس بل کی سینیٹ سے منظوری کی صورت میں نئے اقدامات کے تحت اب ایسے افراد کو بغیر ویزے کے امریکہ میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی جنھوں نے مارچ 2011 کے بعد عراق… Continue 23reading امریکہ جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بری خبر،ویزا پروگرام میں تبدیلی







































