سعودی دولہا نے شادی کیلئے عجیب وغریب شرط رکھ دی ، دلہن نے قبول کرلی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایک دولہا نے سعودی دلہن سے شادی کیلئے انسٹاگرام اور سنیپ چیٹ استعمال نہ کرنے کی شرط رکھ دی تاہم دلہن نے بھی فوری طورپر اس عجیب وغریب پابندی کو تسلیم کرلیا۔ مقامی خاتون سے شادی کرنیوالے سعودی نے طے کیاکہ وہ نجی زندگی سے متعلق چیزیں سوشل میڈیا پر شیئرنہیں کرے… Continue 23reading سعودی دولہا نے شادی کیلئے عجیب وغریب شرط رکھ دی ، دلہن نے قبول کرلی