سابق اسکول ٹیچر جسٹن ٹروڈو کینیڈا کے نئے وزیرا عظم ہونگے
مونٹریال(نیوز ڈیسک)کینیڈا میں حزب مخالف کی جماعت لبرل پارٹی نے انتخابات میں نمایاں کامیابی حاصل کر لی ہے اور پارٹی کے رہنما جسٹن ٹروڈو ملک کے آئندہ وزیر اعظم ہوں گے۔2پاکستانی نڑاد خواتین بھی رکن پارلیمنٹ منتخب ہوگئیں۔ ٹروڈو جو سابق اسکول ٹیچر ہیں، پہلی بار 2008 میں پارلیمان کے رکن بنے اور 2013 میں… Continue 23reading سابق اسکول ٹیچر جسٹن ٹروڈو کینیڈا کے نئے وزیرا عظم ہونگے