ڈونلڈٹرمپ کومسلمانوں کی مخالفت مہنگی پڑ گئی ،عرب ریاست کے رہنماءمیدان میں آگئے
ریاض (نیوزڈیسک) عرب دنیا کے امیر ترین شہزادہ ولید بن طلال بھی امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈٹرمپ کے خلاف میدان میں آگئے جنہوں نے مسلمانوں کے امریکہ میں داخلے پر پابندی کا مطالبہ کیاتھا ،میڈیارپورٹس کے مطابق ٹوئیٹر پر اپنے بیان میں پرنس ولید بن طلال نے ڈونلڈٹرمپ پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ وائٹ… Continue 23reading ڈونلڈٹرمپ کومسلمانوں کی مخالفت مہنگی پڑ گئی ،عرب ریاست کے رہنماءمیدان میں آگئے







































