دبئی میں دنیا کی مہنگی ترین گھڑی نمائش کیلئے پیش،قیمت جان کر آپ کے ہوش اڑ جائینگے
دبئی(آن لائن) دبئی میں 4ہزار144ہیروں سے مزین دنیا کی مہنگی ترین گھڑی نمائش کیلئے پیش کردی گئی ہے۔معروف روسی جیولر وکٹر موئسکن (Victor Moisekin) کی تیار کردہ “دی ہارن آف پلینٹی” نامی اس گھڑی میں 500سے زائد قیمتی پتھر اور نگینے نصب کئے گئے ہیں، یہ گھڑی 10سال کے طویل عرصے میں تیار کی گئی… Continue 23reading دبئی میں دنیا کی مہنگی ترین گھڑی نمائش کیلئے پیش،قیمت جان کر آپ کے ہوش اڑ جائینگے







































