بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

ترکی کا ایک اور عالمی اعزاز

datetime 23  اکتوبر‬‮  2015

ترکی کا ایک اور عالمی اعزاز

لندن (نیوزڈیسک) یورپ اور وسطی ایشیا کی 100بہترین یونیورسٹیوں میں ترکی کی 12 یونیورسٹیاں بھی شامل کرلی گئیں۔بر طانیہ میں کیو ایس یونیورسٹی رینکنگز کی جا نب سے جاری سروے رپورٹ کے مطابق یورپ اور وسطی ایشیا کی 100بہترین یونیورسٹیوں میں 12 ترک یونیورسٹیاں بھی شامل ہیں۔کیو ایس یونیورسٹی رینکنگز کا کہنا ہے کہ ترقی… Continue 23reading ترکی کا ایک اور عالمی اعزاز

دہشت گردوں کی بھرتی ،یورپی یونین کا غیر معمولی فیصلہ،ا17 ممالک نے معاہدے پر دستخط کردیئے

datetime 23  اکتوبر‬‮  2015

دہشت گردوں کی بھرتی ،یورپی یونین کا غیر معمولی فیصلہ،ا17 ممالک نے معاہدے پر دستخط کردیئے

ریگا(نیوزڈیسک)فرانس، جرمنی، برطانیہ اور بلجیم سمیت یورپی یونین کے 17 ممالک نے یورپ سے ”غیر ملکی دہشت گرد جنگجوو¿ں“ کی بھرتی روکنے کے لیے تیار کردہ ایک بین الاقوامی معاہدے پر دستخط کر دیے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز اس معاہدے پر دستخط ہوئے۔ یورپ کی 47 رکنی کونسل کی طرف سے تیارکردہ… Continue 23reading دہشت گردوں کی بھرتی ،یورپی یونین کا غیر معمولی فیصلہ،ا17 ممالک نے معاہدے پر دستخط کردیئے

روسی صدر نے شام میں ”مغربی ممالک کے کھیل“ سے پردہ اٹھادیا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2015

روسی صدر نے شام میں ”مغربی ممالک کے کھیل“ سے پردہ اٹھادیا

ماسکو (نیوزڈیسک) روس نے شام میں ایک ہسپتال پر فضائی حملے سے متعلق خبرکی تردید کرتے ہوئے اسے جھوٹ پر مبنی قرار دیا ہے ۔ روسی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کو بھی ان رپورٹوں کے تناظر میں شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا گیا ہے… Continue 23reading روسی صدر نے شام میں ”مغربی ممالک کے کھیل“ سے پردہ اٹھادیا

شام میں روس ایسا کیا کررہا ہے جس سے امریکہ پریشان ہے،برطانوی خبر ر ساں ایجنسی کے اہم انکشافات

datetime 23  اکتوبر‬‮  2015

شام میں روس ایسا کیا کررہا ہے جس سے امریکہ پریشان ہے،برطانوی خبر ر ساں ایجنسی کے اہم انکشافات

ماسکو (نیوزڈیسک)شام میں پچھلے چند ہفتوں سے روسی فوج کی جاری فوجی کاررائی کے دوران بہ ظاہر یہ دعویٰ کیا جاتا رہا ہے کہ روسی فوج کے حملوں کا سب سے بڑا ہدف دولت اسلامی داعش ہے مگر حال ہی میں سامنے آنے والی ایک تجزیاتی رپورٹ سے پتا چلا ہے کہ روسی فوج کے… Continue 23reading شام میں روس ایسا کیا کررہا ہے جس سے امریکہ پریشان ہے،برطانوی خبر ر ساں ایجنسی کے اہم انکشافات

آسٹریا نے تارکین وطن کواجازت دیدی

datetime 23  اکتوبر‬‮  2015

آسٹریا نے تارکین وطن کواجازت دیدی

ویانا(نیوزڈیسک) آسٹریا پولیس نے سلووینیا کی سرحد پر مہاجرین کی مسلسل آمد کے باعث بڑھتے دباو¿ اور ان کے متشدد ہو جانے کے خطرے کے پیش نظر عارضی طور پر رکاوٹیں ہٹا دیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ہنگری کی حکومت نے سربیا کے بعد کروشیا کے ساتھ لگنے والی ملکی سرحد کو بند کر دیا تھا۔ جس… Continue 23reading آسٹریا نے تارکین وطن کواجازت دیدی

امریکہ میں مساجد بند کرنے کے اعلان پر مسلمانوں میں شدید غم و غصے کی لہر دوڑ گئی

datetime 23  اکتوبر‬‮  2015

امریکہ میں مساجد بند کرنے کے اعلان پر مسلمانوں میں شدید غم و غصے کی لہر دوڑ گئی

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکہ میں مساجد بند کرنے کے اعلان پر مسلمانوں میں شدید غم و غصے کی لہر دوڑ گئی،امریکا کے 2016ءکے صدارتی انتخابات میں جہاں بھانت بھانت کے صدارتی امیدوار اپنی اپنی بولیاں بول رہے ہیں وہیں۔ وہیں امیدوار اپنا ووٹ بنک بڑھانے کے لیے متنازع نوعیت کے بیانات کا بھی سہارا لینے کی کوشش کر… Continue 23reading امریکہ میں مساجد بند کرنے کے اعلان پر مسلمانوں میں شدید غم و غصے کی لہر دوڑ گئی

فرانس میں المناک سانحہ،50سیاح ہلاک

datetime 23  اکتوبر‬‮  2015

فرانس میں المناک سانحہ،50سیاح ہلاک

پیرس(نیوزڈیسک)جنوب مغربی فرانس میں انگوروں کی پیداوار کے لیے مشہور ایک علاقے کی شاہراہ پر ایک بس اور ایک ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں50افراد ہلاک ہو گئے۔ مرنے والوں میں اکثریت سیاحوں کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز ہونے والے اس حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی اکثریت ایسے مقامی بزرگ… Continue 23reading فرانس میں المناک سانحہ،50سیاح ہلاک

سپین کے ایک گاوں کی آبادی صرف ایک جوڑا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2015

سپین کے ایک گاوں کی آبادی صرف ایک جوڑا

میڈرڈ (نیوز ڈیسک) سپین میں ایک ایسا گاوں بھی موجود ہے جس کی آبادی صرف ایک جوڑے پر مشتمل ہے۔ لاایسٹریلا نامی یہ خوبصورت گاو¿ں امیر لوگوں کے اہل خانہ کے لیے بسایا گیا تھا اور اس کی آبادی بہت زیادہ تھی، یہاں 2 سکول، گرجا گھر اور درجنوں دکانیں تھیں لیکن 1883 میں یہ… Continue 23reading سپین کے ایک گاوں کی آبادی صرف ایک جوڑا

کم تنخواہ دینے والے کفیلوں کو جرمانے کرنے کا فیصلہ

datetime 23  اکتوبر‬‮  2015

کم تنخواہ دینے والے کفیلوں کو جرمانے کرنے کا فیصلہ

جدہ (نیوز ڈیسک ) سعودی وزارت لیبر نے اعلان کیا ہے کہ ایسے تمام کفیل جنہوں نے اپنے سعودی یا غیر ملکی ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی میں تاخیر کی یا معاہدے سے کم رقم دی و انہیں تین ہزار ریال جرمانہ کیا جائے گا۔مقامی میڈیا کے مطابق قانون کی خلاف ورزی کا پتہ چلنے… Continue 23reading کم تنخواہ دینے والے کفیلوں کو جرمانے کرنے کا فیصلہ