بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

عراق جنگ دولت اسلامیہ کے وجود کا باعث، ٹونی بلیئر

datetime 25  اکتوبر‬‮  2015

عراق جنگ دولت اسلامیہ کے وجود کا باعث، ٹونی بلیئر

لندن(نیوز ڈیسک) برطانیہ کے سابق وزیراعظم ٹونی بلیئر نے 2003 ءمیں امریکی افواج کیساتھ مل کر عراق پرحملے کے دوران کی گئی غلطیوں پر معافی مانگتے ہوئے عراق جنگ کو عالمی شدت پسند تنظیم داعش کے وجود کا باعث قرار دیدیاامریکی ٹی وی چینل سی این این کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading عراق جنگ دولت اسلامیہ کے وجود کا باعث، ٹونی بلیئر

روس کی کوئی مدد قبول نہیں ، شامی باغی

datetime 25  اکتوبر‬‮  2015

روس کی کوئی مدد قبول نہیں ، شامی باغی

دمشق (نیوز ڈیسک) شورش زدہ ملک شام میں صدر بشارالاسد کیخلاف سرگرم باغیوں نے داعش کیخلاف لڑائی میں امداد فراہم کرنے کی روسی پیشکش کو ٹھکرایا ہے ۔باغیوں نے روس کی طرف سے نئے الیکشن کی اپیل کو بھی سختی سے مسترد کردیا۔باغی رہنما احمد سعود نے خبر رساں ادارے کو بتایا کہ ماسکو حکومت… Continue 23reading روس کی کوئی مدد قبول نہیں ، شامی باغی

شیوسینا کا مسلمانوں کے ساتھ رویے سے میرا سر شرم سے جھک گیا ہے، سابق بھارتی نیول چیف

datetime 25  اکتوبر‬‮  2015

شیوسینا کا مسلمانوں کے ساتھ رویے سے میرا سر شرم سے جھک گیا ہے، سابق بھارتی نیول چیف

نئی دلی(نیوز ڈیسک) بھارت کی ہندو انتہا پسند تنظیم شیو سینا پاکستانی فنکاروں کو کئی روز سے تو تنگ کرہی رہی ہے لیکن اب اس تنظیم کے خلاف نہ صرف بھارتی شہری اور ادیب میدان میں آ گئے ہیں بلکہ اہم حکومتی عہدوں پر فائز سابق اہلکاروں نے بھی چپ کا روزہ توڑ دیا ہے،… Continue 23reading شیوسینا کا مسلمانوں کے ساتھ رویے سے میرا سر شرم سے جھک گیا ہے، سابق بھارتی نیول چیف

امریکہ میں بڑی تباہی نے سر اٹھالیا،ہنگامی صورتحال کا اعلان

datetime 24  اکتوبر‬‮  2015

امریکہ میں بڑی تباہی نے سر اٹھالیا،ہنگامی صورتحال کا اعلان

میکسیکو سٹی(نیوزڈیسک) میکسیکو میں ماہر موسمیات کے مطابق بحر الکاہل سے اٹھنے والا ایک شدید سمندری طوفان میکسیکو کے ساحل سے ٹکرا گیا ہے جب کہ حکومت نے 3 ریاستوں میں ہنگامی صورتحال کا اعلان کردیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پٹریشیا نامی سمندری طوفان کے بارے میں بتایا جارہا ہے کہ یہ اب تک… Continue 23reading امریکہ میں بڑی تباہی نے سر اٹھالیا،ہنگامی صورتحال کا اعلان

پاکستانی نیوکلیئر فورسز 2015 ،امریکی رپورٹ نے تہلکہ مچادیا

datetime 24  اکتوبر‬‮  2015

پاکستانی نیوکلیئر فورسز 2015 ،امریکی رپورٹ نے تہلکہ مچادیا

نیو یارک (نیوزڈیسک)نیوکلئیر ہتھیاروں کے امریکی ماہرین نے ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان 2025ءتک دنیا کی پانچویں بڑی ایٹمی طاقت بن جائیگا۔امریکی تھنک ٹینک کی طرف سے پاکستانی نیوکلیئر فورسز 2015 کے نام سے جاری رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ پاکستان کے پاس اس وقت 110 سے 113 تک ایٹمی… Continue 23reading پاکستانی نیوکلیئر فورسز 2015 ،امریکی رپورٹ نے تہلکہ مچادیا

سویڈش اسکول میں تلوار چل گئی،متعدد ہلاک و زخمی

datetime 23  اکتوبر‬‮  2015

سویڈش اسکول میں تلوار چل گئی،متعدد ہلاک و زخمی

سٹاک ہوم(نیوزڈیسک)سویڈن میں جمعرات کو ایک نقاب پوش حملہ آور نے ایک سکول میں گھس کر تلوار کے وار سے کم سے کم دو افراد کو ہلاک اور دو کو شدید زخمی کر دیا ۔ عرب ٹی وی کو ذرائع سے اطلاع ملی ہے کہ مارے جانے والے دونوں اسکول کے استاد تھے جن میں… Continue 23reading سویڈش اسکول میں تلوار چل گئی،متعدد ہلاک و زخمی

سعودی عرب نے روس سے متعلق خدشے کا اظہار کردیا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2015

سعودی عرب نے روس سے متعلق خدشے کا اظہار کردیا

ویانا(نیوزڈیسک)سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ بشار الاسد کے مقناطیس نے غیر ملکی جنگجوو¿ں کو داعش کی راہ دکھائی۔ اسی وجہ سے شام میں داعش کا پھیلاو¿ ہوا۔عادل الجبیر نے یہ بات زور دیکر کہی کہ شام میں روسی مداخلت انتہائی خطرناک ہے ایک بیان میں انہوں نے واضح کیا… Continue 23reading سعودی عرب نے روس سے متعلق خدشے کا اظہار کردیا

ہولو کاسٹ۔وہ ہوگیا جس کی کوئی توقع ہی نہیں کرسکتاتھا،امریکہ کے صبر کاپیمانہ لبریز،اسرائیل کو انتباہ

datetime 23  اکتوبر‬‮  2015

ہولو کاسٹ۔وہ ہوگیا جس کی کوئی توقع ہی نہیں کرسکتاتھا،امریکہ کے صبر کاپیمانہ لبریز،اسرائیل کو انتباہ

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی وائٹ ہاو¿س نے انتہا پسند اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کو خبردار کیا ہے کہ وہ اشتعال انگیز بیانات جاری کرنے سے گریز کریں،وائٹ ہاو¿س نے یہ انتباہ صہیونی وزیراعظم کی ایک حالیہ تقریر کے ردعمل میں جاری کیا ہے جس میں انھوں نے یہ بے بنیاد دعویٰ کیا تھا کہ مفتیِ اعظم فلسطین… Continue 23reading ہولو کاسٹ۔وہ ہوگیا جس کی کوئی توقع ہی نہیں کرسکتاتھا،امریکہ کے صبر کاپیمانہ لبریز،اسرائیل کو انتباہ

بھارت نے پاکستان کیلئے نیا”جال“پھیلادیا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2015

بھارت نے پاکستان کیلئے نیا”جال“پھیلادیا

دہلی(نیوزڈیسک)بھارت نے پاکستان کیلئے نیا”جال“پھیلادیا، بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان نے نئی دہلی میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قومی سلامتی کے مشیر کا تقرر پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، تاہم بھارت اوفا معاہدے کے مطابق مذاکرات کے لیے تیار ہے، وکاس سوراپ کا کہنا تھا کہ بھارت ہمیشہ سے نتیجہ خیز… Continue 23reading بھارت نے پاکستان کیلئے نیا”جال“پھیلادیا