پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

’’بھوکے، ٹیکنالوجی سے نا آشنا بھارتی باشندے‘‘ آسٹریلوی اخبار میں دلچسپ کارٹون شائع

datetime 15  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سڈنی+ نئی دہلی ( نیوز ڈیسک) آسٹریلوی اخبار نے بھارتی عوام کو بھوکا اور ٹیکنالوجی سے نا آشنا قرار دیتے ہوئے طنزیہ کارٹون شائع کردیا یہ اخبار معروف امریکی میڈیا ٹائیکون روپرٹ مرڈاک کی ملکیت بتایا جاتا ہے اخبار میں شائع کارٹون میں دکھایا گیا ہے کہ فاقوں کا شکار ایک بھارتی خاندان اقوام متحدہ کے ادارے کی طرف سے متبادل توانائی کے طور پر بھجوائے گئے سولر توڑ توڑ کر کھانے کی کوشش کررہا ہے واضح رہے کہ حالیہ پیرس موسمیاتی کانفرنس میں بھارت نے ترقی پذیر ممالک کا خود ساختہ نمائندہ بن کر ترقی پذیر ممالک کو پابند کیا تھا کہ وہ ترقی پذیر ممالک میں ماحول دوست متبادل ذرائع توانائی متعارف کرانے کیلئے اقوام متحدہ کے ذریعے ترقی پذیر ممالک کو امداد فراہم کریں گے، آسٹریلوی اخبار نے کارٹون میں دکھایا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی سے نا آشنا اور افلاس کا شکار بھارتی توانائی کے متبادل ذرائع کا کیا حشر کردیں گے تاہم اس کارٹون کے چھپتے ہی سوشل میڈیا میں بھارتی شہریوں اور دانشوروں نے طوفان کھڑا کردیا، اکثر نے کارٹون کو نسل پرستانہ اور توہین آمیز قرار دیا
01



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…