بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

مقبوضہ کشمیر‘ پولیس کا عزاداروں کے جلوسوں پر دھاوا، 40 زخمی

datetime 23  اکتوبر‬‮  2015

مقبوضہ کشمیر‘ پولیس کا عزاداروں کے جلوسوں پر دھاوا، 40 زخمی

سری نگر (نیو ز ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس نے عزاداروں کے جلوسوں پر دھاوا بول کر 40 افراد کو زخمی جبکہ سید علی گیلانی سمیت سیکڑوں کو گرفتار کر لیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پولیس نے سری نگر کے علاقوں شہید گنج اور بٹہ مالو سے جموں وکشمیر اتحاد المسلمین کے رہنماو¿ں… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر‘ پولیس کا عزاداروں کے جلوسوں پر دھاوا، 40 زخمی

چین میں کمیونسٹ پارٹی کے ارکان پرگولف کلبوں کی رکنیت لینے پر پابندی

datetime 23  اکتوبر‬‮  2015

چین میں کمیونسٹ پارٹی کے ارکان پرگولف کلبوں کی رکنیت لینے پر پابندی

بیجنگ(نیوز ڈیسک)چین کی کمیونسٹ پارٹی نے اپنے قوانین میں مزید اضافہ کرتے ہوئے اپنے آٹھ کروڑ 80 لاکھ ارکان پرگولف کلبوں میں رکنیت حاصل کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔خبر رساں ادارے شن ہوا کے مطابق پرتعیش کھانے پینے اور طاقت کے غلط استعمال پر بھی باضابطہ طور پر پابندی عائد کر دی گئی… Continue 23reading چین میں کمیونسٹ پارٹی کے ارکان پرگولف کلبوں کی رکنیت لینے پر پابندی

وکی لیکس اور سی آئی اے کے ڈائریکٹر کے ذاتی ای میل رابطے ہونے کا انکشاف

datetime 23  اکتوبر‬‮  2015

وکی لیکس اور سی آئی اے کے ڈائریکٹر کے ذاتی ای میل رابطے ہونے کا انکشاف

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)وکی لیکس نے سی آئی اے کے ڈائریکٹر جان برینن کے ذاتی ای میل رابطوں کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔وکی لیکس کی جانب سے یہ لسٹ جمعرات کے روز جاری کی گئی ہے ، اس لسٹ میں جان برینن کے ذاتی ای میل رابطوں کی تفصیلات شامل ہیں۔ جان برینن کی لسٹ میں پالیسی… Continue 23reading وکی لیکس اور سی آئی اے کے ڈائریکٹر کے ذاتی ای میل رابطے ہونے کا انکشاف

بھارت کا دارالحکومت دہلی کی بجائے اماراوتی بنانے کا فیصلہ

datetime 23  اکتوبر‬‮  2015

بھارت کا دارالحکومت دہلی کی بجائے اماراوتی بنانے کا فیصلہ

نئی دہلی (نیوز ڈیسک)بھارت میں نریندر مودی کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی نے ملک کے مختلف شہروں اور سڑکوں کے نام بدلنے کے بعد ملک کا دارالحکومت بدلنے کا بھی فیصلہ کرلیا ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے جنوبی ریاست آندھرا پردیش میں ملک کے نئے دارالحکومت ”اماراوتی “ کا… Continue 23reading بھارت کا دارالحکومت دہلی کی بجائے اماراوتی بنانے کا فیصلہ

امریکی میڈیا نے جنرل راحیل شریف کو ہیرو قرار دیدیا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2015

امریکی میڈیا نے جنرل راحیل شریف کو ہیرو قرار دیدیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی میڈیا نے پاکستان کے چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کو ہیرو قرار دیدیا ۔امریکی اخباروال اسٹریٹ جرنل میں ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سکیورٹی اور خارجہ پالیسی کا زیادہ کنٹرول پاکستانی فوج کے ہاتھ میں ہے اور خیال کیاجاتاہے کہ وزیراعظم نواز شریف نے بھی… Continue 23reading امریکی میڈیا نے جنرل راحیل شریف کو ہیرو قرار دیدیا

پاکستانی طالبان سے کوئی معاہدہ نہیں ہوا ، افغان طالبان

datetime 23  اکتوبر‬‮  2015

پاکستانی طالبان سے کوئی معاہدہ نہیں ہوا ، افغان طالبان

کابل (نیوز ڈیسک) افغان طالبان نے پاکستانی طالبان کی جانب سے میڈیا کو بھجوائی جانیوالی ایل میل کو جعلی قرار دیتے ہوئے اعلان کیاہے کہ ان کا ٹی ٹی پی کیساتھ مشترکہ کارروائی پر کوئی اتفاق نہیں ہوا ۔ افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد افغان طالبان کا پاکستانی طالبان سمیت کسی بھی گروپ… Continue 23reading پاکستانی طالبان سے کوئی معاہدہ نہیں ہوا ، افغان طالبان

وکی لیکس نے ایران کے بارے میں اہم ترین امریکی خفیہ معلومات جاری کر دیں

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015

وکی لیکس نے ایران کے بارے میں اہم ترین امریکی خفیہ معلومات جاری کر دیں

واشنگٹن (نیوزڈیسک)وکی لیکس نے امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سربراہ جان برینن کے ذاتی ای میل اکاﺅنٹ سے حاصل کردہ معلومات جاری کر دی ہیں ۔چند روز قبل ہیکرز نے دعویٰ کیا تھا کہ انہوں نے یہ ای میل اکاونٹ ہیک کرلیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق خفیہ معلومات کو انٹرنیٹ پر افشا کرنےوالی… Continue 23reading وکی لیکس نے ایران کے بارے میں اہم ترین امریکی خفیہ معلومات جاری کر دیں

شام پر حملے،پیوٹن نے شاہ سلمان کو اعتماد میں لے لیا

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015

شام پر حملے،پیوٹن نے شاہ سلمان کو اعتماد میں لے لیا

ماسکو (نیوزڈیسک) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے سعودی فرمانروا خادم حرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ کریملن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر پیوٹن نے شامی صدر بشارالاسدکے دورہ ماسکو کے بعد شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو فون کیا… Continue 23reading شام پر حملے،پیوٹن نے شاہ سلمان کو اعتماد میں لے لیا

کویت فرانس سے ڈھائی ارب یورو مالیت کے 24 ہیلی کاپٹر حاصل کرےگا ، معاہدہ طے پا گیا

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015

کویت فرانس سے ڈھائی ارب یورو مالیت کے 24 ہیلی کاپٹر حاصل کرےگا ، معاہدہ طے پا گیا

پیرس(نیوزڈیسک)کویت فرانس سے ایک ارب یورو مالیت کے 24 ہیلی کاپٹر خریدے گا اس حوالے سے ڈھائی ارب یورو کے معاہدے پر دستخط کردیئے گئے ہیں ۔فرانسیسی حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اس ڈیل کے تحت ایک ارب یورو مالیت کے 24 ہیلی کاپٹر کویت کو مہیا کیے جائینگے… Continue 23reading کویت فرانس سے ڈھائی ارب یورو مالیت کے 24 ہیلی کاپٹر حاصل کرےگا ، معاہدہ طے پا گیا