ریاض(نیوزڈیسک) سعودی عرب میں سیکورٹی اداروں کی جانب سے بڑے پیمانے پر چھاپے مارے گئے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں سیکورٹی اداروں کی جانب سے بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن کیا گیا۔ اس دوران داعش سے تعلق کے شبے میں 377 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ گرفتار کیے گئے افراد میں پاکستان، افغانستان، بنگلہ دیش، بھارت، صومالیہ اور دیگر ملکوں سے تعلق رکھنے والے افراد شامل ہیں
سعودی عرب میں پاکستانی شہریوں کی گرفتاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں