بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

مودی بزدل اور ذہنی مریض ہے ، بھارتی وزیراعلیٰ نے سب کچھ بتا دیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے اپنے دفتر پر سی بی آئی کے چھاپے پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی بزدل اور نفسیاتی مریض ہیں۔ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کیجریوال نے لکھا مودی جب سیاسی طور پر معاملات طے نہیں کر سکے تو انہوں نے بزدلانہ کارروائی کی ہے۔ سی بی آئی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ چھاپہ اروند کیجریوال کے سیکرٹری راجندر کمار کے دفتر پر مارا گیا جن پر ٹھیکے من پسند افراد کو دینے کا الزام ہے۔ کیجریوال نے سی بی آئی کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ چھاپہ ان کے دفتر پر مارا گیا ہے، وزیراعلیٰ آفس کی فائلیں قبضے میں لے لی گئی ہیں۔ یونین وزیر وینکیا نیڈو نے الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی بی آئی مرکزی حکومت کے ماتحت نہیں ہے –

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…