”یہ سب کچھ سعودی عرب نے روک رکھاہے “
پیرس (نیوزڈیسک) دنیا بھر کے سائنسدان، ماحولیاتی ماہرین، سیاستدان اور حکومتوں کے سربراہان فرانس میں جاری عالمی ماحولیاتی کانفرنس میں کسی پائیدارمعاہدے پر پہنچنے کی کوشش میں ہیں تاکہ دنیا کو گلوبل وارمنگ اور ماحولیاتی تباہی جیسے خطرات سے بچایا جاسکے۔ اخبار دی گارڈین کا کہنا ہے کہ اس انتہائی اہم موقع پر سعودی عرب… Continue 23reading ”یہ سب کچھ سعودی عرب نے روک رکھاہے “







































