بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

تاشفین ملک کے بھارت جانے کے انکشاف نے تہلکہ مچا دیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(نیوز ڈیسک) سعودی عرب نے ان دعووں کی تردیدکی ہے کہ امریکی ریاست کیلیفورنیا کے معذوروں کے مرکزمیں فائرنگ کرنے والی خاتون تاشفین ملک نے سعودی عرب میں زیادہ وقت گزارا ہے۔نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان میجرجنرل منصور ترکی نے کہا ہے کہ تاشفین ملک نے دو مرتبہ سعودی عرب کا دورہ کیا۔ 2008میں اپنے والد سے ملنے کے لیے وہ پاکستان سے سعودی عرب آئی اورملک جانے سے پہلے 9ماہ یہاں قیام کیا اس کے بعد 8 جون 2013میں پاکستان سے آئیں اور6 اکتوبرکواسی سال بھارت روانہ ہو گئیں۔سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ تاشفین کا پورا نام تاشفین ملک ولدگلزار احمد ملک ہے اوران کے دفتر کونہیں معلوم کہ آیاان کے والد ابھی سعودی عرب میں ہیں یانہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…