سعودی شہریوں اور دوسرے ملکوں سے آنے والوں کیلئے اہم ہدایات جاری
جدہ(آن لائن )سعودی عرب کے مختلف شہروں میں موسم سرد ہوگیا ہے،موسم میں تبدیلی کے بعدجدہ،مکہ مکرمہ،اللیث ،ینبع سمیت دیگر شہروں میں گرد و غبار اور تیز ہواو¿ں سے سانس کی تکلیف،دمہ اورکھانسی کے مریضوں کو احتیاط برتنے کی اپیل کی گئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق موسم میں تبدیلی کے بعد سعودی وزارت صحت کی… Continue 23reading سعودی شہریوں اور دوسرے ملکوں سے آنے والوں کیلئے اہم ہدایات جاری







































